نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    درست فرمایا آپ نے بھائی۔ الفاظ سب ہی کی ملکیت ہوتے ہیں جو محبت سے بولے۔ ہمیں نہیں معلوم تھا کہ سندھی میں بھی ہوتا ہے یہ لفظ۔
  2. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    جی ہاں ایسا تو بالکل نہیں کہنا چاہئیے۔ ہمیں معلوم ہے کہ بھائی ہمیں چڑانے کے لئے بولتے ہیں۔ ہم بھی چڑتے تھوڑی ہیں۔ لیکن دکھاتے اسی طرح ہیں کہ جیسے ان کے کہنے سے بہت چڑ رہے ہیں۔ ہمارے بڑے بھائی قیوم بھائی ہمیں "کاری غرق" کہتے ہیں کاری گر کی بجائے۔ اچھا لگتا ہے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    یہ سمسوے کیا بلا ہے؟ سموسوں والی خواتین سے ملوانے کا بندوبست تو روؤف بھائی ہی کریں گے۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  4. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اس کے لئے پچھلے صفحات کھنگالنے پڑیں گے آپ کو۔ :ROFLMAO:
  5. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ایک بار پھر آپ نے اپنی ذہانت ثابت کر دی۔ :D
  6. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    انھیں خبر نہیں ان غلطیوں کی۔ اس لئے نہیں آئے۔ ویسے بھی عاطف بھائی پہلے خود سے ہی غلطی سدھانے کا موقع دیتے ہیں۔ لیکن کام نہ بنے تو پھر بتاتے ہیں کہ ایسے نہیں ایسے۔ اور ساتھ ہی کہتے ہیں " میں تے مالی آں، مینوں کہیہ پتہ"
  7. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    پہلے تو آپ یہ بتائیے کہ یہ "سمسوے" کیا ہوتا ہے۔ کیوں نہ منع کریں۔ منع کر دینے میں ہی بھلائی ہے۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  8. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہم نے آمنے سامنے ہو کر پہلوانوں والی کشتی تھوڑی لڑنی کہ دیکھنے کو ملے۔ ۔۔ یہ تو ایویں باتوں باتوں میں جھگڑا کر لینا ہے تھوڑا سا۔ اور وہ بھی دیکھنے سننے کو نہیں ملے گا بس پڑھنے کو ملے گا۔ :ROFLMAO:
  9. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    گلاب جامن سے اپنا نام الگ کیا بس۔۔۔ لاب جامن بانٹنا ٹھیک ہے۔۔۔ ہمارا نام کیوں بٹے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    بانٹنے سے تو علم بڑھتا ہے۔ آپ ایک دو بار بتا کر اس اضافے پہ پابندی کیوں لگانا چاہتے ہیں۔
  11. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    لیکن رات تو سونے کے لئے ہوتی ہے۔ دن کام کرنے کے لئے ہوتے ہیں۔ ہاں ہاں کیجئیے پڑھائی۔ دل لگا کر کیجئیے گا۔ قوم کا مستقبل آپ کے ہاتھ میں ہے۔ اور قوم کے بچوں کا بھی۔
  12. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    شاباش۔۔۔ اچھے لوگ ایسا ہی کرتے ہیں۔ :ROFLMAO:
  13. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    وہی تو۔۔۔ انگوٹھی واپس کرنے کی بھلا کیا تُک تھی۔ تڑوا کر بندے بالیاں بنوا لیتی۔
  14. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اف۔۔۔ ہاں درست کہا آپ نے۔ لیکن یہ تو مجرم کو سامنے لانے کی چال تھی۔ اب بتائیے کیوں دھکا دیا تھا۔
  15. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    ایک پنجابن نے استعمال کیا ہے تو اب یہ پنجابیوں کا ہی ہو گیا۔ جی بھائی ہوتا ہے۔ اور انھی معنوں میں ہوتا ہے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    کون سی چیزیں؟ ایک لفظ تھا ضروری۔۔۔ اس کے ساتھ تو کچھ نہیں لگایا تھا۔ پھر دوسرا لفظ تھا " بہت ضروری" اس میں ضروری سے پہلے "بہت" لگا دیا۔ تو ضروری میں تھوڑی شدت آ گئی۔ اب آ گئی سمجھ یا سمجھائیں؟ :D
  17. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    کب اچھا لگتا چھوٹا چھوٹا بننا۔۔۔ جتنے ہیں اتنے رہنے دیں نا۔۔۔ آپ تو ایک دم سے کئی دہائیوں کا اضافہ کر دیتے کہ خود کو آئینے کے سامنے جا کر دیکھنا پڑتا کہ آپ سچ کہہ رہے ہیں یا آئینہ۔ اور ہم نے انھیں " جیتے رہنے " کی دعا دی تو اس میں بھلا کیا برائی ہے۔ لوگ تو بچوں سے خاص طور پر دعا کرواتے ہیں...
  18. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    جھوٹ ہو گا تو ملے گا نا گناہ۔ ایویں تھوڑی مل جائے گا۔ وہ تو روؤف بھائی جان بوجھ کر لڑائی کا بہانہ ڈھونڈتے ہیں اور کچھ نہ کچھ کہہ دیتے ہیں ہمیں۔ آپ نے مذاق کی بات کو دل پہ لے لیا۔
  19. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    کتنی اچھی سمجھ بوجھ ہے آپ کی۔ ایویں تو استاد نہیں بنانے پہ تلے آپ کو
  20. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    یہ ہوئی نا بات گھبرانا نہیں ہے۔ ہم ساتھ ہیں
Top