نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سالگرہ مبارگ ڈنڈا ہٹا کے !

    واقعی بے نقط سنائی جائیں تو پتھر بھی بول اٹھیں "مجھ پر یہ ضرب لگائی کس نے"
  2. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 4 (6جولائی 2021)

    ارادے جن کے پختہ ہوں نظر جن کی خدا پر ہو تلاطم خیز موجوں سے وہ گھبرایا نہیں کرتے ساتھ دینے کو ذہین و فطین معزز پینل ساتھ ہے تو تاب و تواں مل بانٹ کر کام چلائیے گا۔
  3. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سالگرہ مبارگ ڈنڈا ہٹا کے !

    زیادہ دنوں بعد آئیں گے تو آسیں آسیب بنتی جائیں گی۔۔
  4. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 4 (6جولائی 2021)

    ٹھیک ہے ۔ تو کل کے لئے ہم ہو گئے بے فکر۔ اب جیسے حالات ہوئے کل، اس طرح کر لیں گے۔ لُڑھکایا کم اہمیت والی چیزوں کو جاتا ہے۔۔۔ ہم روؤف بھائی کے ہاتھوں اچھی سی پیکنگ میں ادھر سے ادھر منتقل کیا کریں گے آپ کو وقار بھائی۔ خوش رہئیے، جیتے رہئیے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    آپ کی خواہش کو مد نظر رکھتے ہوئے ایک اور محفلین کو ٹیگ کیا ہے۔ اگر وہ پینل میں شامل ہوتے ہیں تو پھر آپ کو یہ بارِ گراں نہیں اٹھانا پڑے گا حریفوں کا خلیف بننے والا۔ باقی آپ کی قسمت۔ ہم کوشش کر رہے ہیں۔
  6. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 4 (6جولائی 2021)

    ٹھیک ہے۔ ہم سمجھ گئے آپ کی بات۔ تو اس کے لئے ہم محمد شکیل خورشید صاحب بھائی کو زحمت دیتے ہیں کہ وہ تبصرہ والی یا موجودہ لڑی میں کل پینل میں شریک ہونے کی حامی بھریں باقاعدہ حلف اٹھاتے ہوئے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    بات تو آپ کی درست۔۔۔ لیکن یہ حکم ہرگز نہیں ہے۔ راحل بھائی کے اس طرف آ جانے سے اس طرف ایک کمی ہو گی جسے آپ پورا کیجئیے۔ آپ اگلی شخصیت ضرور سوچ کر رکھئیے، کسی بھی وقت ضرورت پڑ سکتی ہے۔ یاسر شاہ بھی نہیں آ رہے ۔ راحل بھائی تو کل شخصیت پوچھنے کو موجود ہوں گے۔ اس لئے ایک درخواست سمجھئے اس بات کو۔...
  8. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 4 (6جولائی 2021)

    راحل بھائی کی جگہ پر کرنے وقار بھائی کو بھیجا ہے آپ کی طرف۔ ذرا یہ رنگ بھی دیکھ لیں نا کسوٹی کا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 4 (6جولائی 2021)

    ضرور ضرور۔۔۔ پینل کے تمام ممبران کو اس جیت کا کریڈٹ جاتا ہے۔ "ع" صاحب سمیت۔ خوش رہیں جیتے رہیں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    ٹھیک۔۔۔ تو دیکھتےہیں کل کیسا کھیلتےہیں پینل والے۔ علی وقار بھائی۔۔ کل آپ کسوٹی پینل میں شامل ہیں باقی ممبران کے ساتھ۔
  11. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 4 (6جولائی 2021)

    جیتے رہئیے۔ بالکل ۔۔۔ پینل کے ساتھ ساتھ آپ بھی زندہ باد۔ آپ کا کھیلنے کا انداز قابل تعریف ہے اور پینل کی ذہانت بھی۔ سب مل کر بہت اچھا کھیل رہے ہیں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 4 (6جولائی 2021)

    آج کے پینل میں کون کون تھے۔۔۔ راحل بھائی، عاطف بھائی، فہد بھائی، عثمان بھائی۔ کوئی نام رہ گیا؟
  13. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    آپ کا نام بک ہوا کل کے لئے راحل بھائی۔ کل کی شخصیت آپ کے ذمہ۔ ٹائم بتا دیجئیے۔ اور پینل والے بھی اپنا پینل سیٹ کر لیں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    یوں تو کافی محفلین نے کسوٹی میں کھیلنے کی حامی بھری ہے لیکن سوچ رہے ہیں کہ اس لڑی میں ہی کسوٹی مکمل ہونے کے بعد پوچھ لیا جائے کہ اگلے دن کون کھیلنا چاہے گا۔ تو بتائیے کل کون چاہے گا شخصیت لے کر آنا ۔۔۔ اور کوشش کرنا کہ ہمارے کسوٹی پینل سے جیتنا۔ اگر پینل میں سے بھی کوئی دوسری سائیڈ سے کھیلنا...
  15. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 4 (6جولائی 2021)

    خوش رہئیے وقار بھائی اور ہمارا کسوٹی پینل زندہ باد :)
  16. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 4 (6جولائی 2021)

    جی وقار بھائی اسی لئے تو محفلین سے کہا کہ اب وہ بوجھ سکتے ہیں۔ 19 کے بعد درست جواب آ گیا تھا۔ آپ لکھئیے اس بارے جو لکھنا چاہیں تا کہ مزید معلومات مل سکیں۔
  17. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 4 (6جولائی 2021)

    آج بھی کسوٹی پینل نے شخصیت کا نام بوجھنے میں اپنی سابقہ روایت وائم رکھی۔ بہت بہت مبارک ہو سب کو۔ علی وقار بھائی۔۔۔ بہت زبردست
  18. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 4 (6جولائی 2021)

    19 سوال ہوتے ہی جواب آ گیا ہے۔ محفلین میں سے کوئی بوجھنا چاہے تو بوجھ سکتا ہے۔
Top