یہ حسرت تو ہمیں بھی ہے۔۔ لیکن موقع ہی نہیں آیا کبھی ایسا۔ چھوٹی موٹی لڑائیوں کا اپنا ہی الگ حسن ہوتا ہے۔ ویسے بھی ہماری تین بھابیاں تو ہیں بھی کزنز۔ بس راوی چین ہی چین لکھتا ہے۔
بالکل۔۔۔ اور یہ رشتہ تبھی نبھتا ہے جب دونوں طرف محبتیں ہوں۔ ہماری امی جان نے یہ سب رشتے بخوبی نبھائے اور ان کی غیر...