نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اف اللہ۔۔۔۔ آخر آپ کو محفل کا راستہ دکھایا کس نے :devil1: اردو والا میم نہیں ہے جس کو زیر سے پڑھتے ہیں۔ یہ انگریزی کے میڈم کا "ڈ " غائب کر کے "میم" ہے۔ ایم اے ایم۔
  2. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    :(:cry::cry::cry: یہ جو "یوز" لکھا انگریزی کا ہے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    شکر ہے کسی بات پر تو اتفاق کیا آپ نے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    شاید پینل ٹیم میں زیادہ ممبرز نہیں ہیں آج۔ چلیں دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے۔ آج مکمل نہ ہوئی تو کل بھی اسی کو جاری رکھیں گے۔ آج محمد عبدالرؤوف بھائی بھی مصروف ہیں۔
  5. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ا پہلے آسان والے پہ کوشش کیجئے اس کے بعد اگلا مرحلہ آئے گا اس شعر سے شروع کیجئیے۔۔۔ کر کر کے منتیں تیری عادت بگاڑ دی دانستہ ہم نے تجھے ستم گر بنا دیا :LOL:
  6. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہو گیا نا اب تو مسئلہ حل ۔ اب خوش؟
  7. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 4 (6جولائی 2021)

    اب تک 5 سوال ہو چکے ہیں سوال1 :کیا آپ کی سوچی ہوئی شخصیت عورت ہے؟ جواب : جی نہیں، مرد سوال 2 : کیا انتقال ہوئے ۵۰ سال سے کم عرصہ ہوا ہے؟ جواب : زندہ شخصیت سوال 3 : بر صغیر سے تعلق ہے؟ جواب : جی ہاں۔ سوال 4 : پاکستانی شہریت کے حامل ہیں؟ جواب : جی ہاں۔ سوال 5 : شعر و ادب سے تعلق ہے؟ جواب : جی نہیں
  8. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہم نے کب لڑائی کی آپ سے؟ جو بم آپ کے لئے نہیں ، ان کا رخ اپنی طرف سمجھئیے بھی نا۔ :biggrin:
  9. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    دونوں علوم میں فرق ہے رانا صاحب
  10. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    راز ہونے بھی نہیں چاہئیں۔۔ کسی کا راز نہیں جانتے۔۔۔ لیکن یہ تو خواہش ہو گی نا کہ کوئی آپ کا رازدار ہو جو کم سے کم آپ کے پاس ورڈز تو یاد رکھ سکے تا کہ بھولنے کی صورت میں آپ کو بتا دے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    یاداشت تو ٹھیک ہے لیکن کبھی کبھی کھو جاتی ہے۔ ابو نے پہلے تو نہیں کی لیکن اب کریں گے ضرور۔
  12. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    دراز میں تو چیزیں رکھی جاتی ہیں نا۔۔ آپ نے پہلے دراز میں رکھا اس ڈیجیٹل ترازو کو۔۔ اور پھر کسی سے کہہ کر منگوایا؟
  13. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 4 (6جولائی 2021)

    صورت حال کچھ یوں ہے کہ Khursheed بھائی نہیں آئے تو ان کی بجائے آج سوچی شخصیت کے ساتھ علی وقار بھائی موجود ہیں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    وقار بھائی آ جائیے ۔ آپ کھیلیں آج۔ کیونکہ خورشید بھائی تو نہیں آئے۔ پینل کی طرف سے سوال آ گئے ہیں
  15. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    کہاں شرمانا تھا اس میں؟
  16. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہاں تو اس میں کیا ہے۔۔۔ دعائیں جتنی بھی ملیں۔۔ سمیٹ لیجئیے ۔
  17. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہوتا ویسے بہت مزے کا ہے مغز۔۔۔ گائے بکرے کا کھانا ہو تو فرائی۔ کسی بندے کا کھانا ہو تو فرائی کرنے کی زحمت بھی نہیں کرنی ہوتی۔
  18. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اللہ نہ کریں جو ہم ایسا "سمجھیں" بلی ایک نہیں ہوتی۔۔۔ خواب ایک جیسے ہوتے ہیں۔
  19. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    کل سے ہم بھی انگریزی سیکھیں گے۔ یہ تو بہت اچھی بات بتائی آپ نے۔ اس کا انعام ملنا چاہئیے آپ کو۔
Top