السلام علیکم
کسوٹی نمبر4 شروع ہونے کو ہے۔ جس میں @Khursheed اپنی سوچی شخصیت اور اس بارے معلومات کے ساتھ تشریف لائیں گے۔
کسوٹی پینل کے ممبران
عاطف بھائی راحل بھائی، عثمان بھائی، زیک بھائی ، یاسر شاہ اور فہد اشرف ہیں۔
اپنی ذہانت اور سوالات کی مدد سے شخصیت بوجھنے کی کوشش کریں گے
دیکھئیے آج پینل...