نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    لڑانا نہیں کھپانا۔۔۔ وہ تو ویسے بھی کھپاتے ہی ہیں نا ایسے بھی سہی۔ سر میں درد ہوا تو پیناڈول دے دیں گے آپ کو۔
  2. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    پھر تو مکالمہ بازی میں بہت مشکل پیش آئے گی ہم معصوموں کو۔
  3. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    آپ کا مطلب ہے کہ بندہ اپنا دماغ یوز۔۔۔ مطلب استعمال ہی نہ کرے؟ دیکھ لیں اب یوز وائرس جیسا پھیلنے لگا۔۔۔ ایک بندی تو متاثر ہو گئی اس کے مضر اثرات سے۔ اب اس سے پہلے کہ مریض بڑھیں، آپ درست ہو جائیے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    بس جو بھی کہنا ہو اس پر کم سے کم ایک بار سوچ لیا کریں کہ اس بات سے کسی کا دل نہ ٹوٹ جائے۔ یہاں تک کہ پڑوسیوں کے معاملے میں بھی ایسے ہی محتاط رہیں۔ ان شاء اللہ بھلا ہی بھلا ۔
  5. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    نیم ،یوز ، چوز ۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا بنے گا آپ کا رانا پرتاپ سنگھ :love-over:
  6. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    کبھی کبھی تو آپ ایک آدھ سیانی بات کر جاتے ہیں بس یہ بتائیے کہ وہ مبارک وقت کون سا ہوتا ہے۔ تا کہ ہم اس وقت آپ کے آس پاس رہیں گیان حاصل کرنے کو۔
  7. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    بالکل۔ اسی لئے تو بڑے کہتے ہیں کہ " پہلے تولو پھر بولو" شاید اسد علی رانا کے پاس ترازو نہیں ہو گا تولنے کو۔ ۔۔ :bulgy-eyes:
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیں جی ۔۔ یہی تو بات ہمارے ذہن میں بھی آئی تھی۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ناپنا سے یاد آیا ماپیاں نے بر لبھیا قد ناپیا تےتین فٹ سارا میں ڈردی نہ چھڈاں انگلی کدرے جائے نہ گواچ وچارا
  10. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    بالکل وقار بھائی یاد ہے۔ کچھ انتظار ہے ابھی۔ پینل والے بھی آ جائیں اور تھوڑا اور وقت گزر جائے تو معلوم ہو۔
  11. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    لڑی لگا دی ہے۔ ممبران کا انتظار ہے۔ آتے ہی ہوں گے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    کوئی بھی نہیں کرتے غلطیاں ہم اور ۔۔ لنک دیا نا۔۔۔
  13. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    پہلے تو آپ اس "یوز" اور "چوز" کو نکالئیے اپنے استعمال سے اس فورم پہ۔۔۔ ورنہ لڑی تو لگی ہے نا "ڈنڈا ہٹا کے" آپ کے لئے نعرہ بنا دیں گے "ڈنڈا لگا کے" اور لحاظ بھی نہیں کیا جائے گا جیسا اب تک کر رہے ہیں۔ :D
  14. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    یہ ہوئی نا بات۔۔۔ اچھے بچوں کی طرح صحیح سے سیکھ لیجئیے۔ شاباش ملتی رہے گی ۔ اور ہاں سب سے پہلے انگریزی الفاظ کا استعمال بند کریں
  15. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہم سمجھے کہ املا کی غلطی نکالی ہے۔ اوسطاً مطلب کہ Average اس کا تو پتہ ہو گا نا؟ وہاں سے اقتباس یہاں لے آئے کیونکہ وہاں عاطف سعد بھائی آپ کو سکھائیں گے نا فوٹو شاپ۔
  16. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    شاباش۔۔۔ ویسے بھی اب آپ تھوڑے مصروف ہو جائیں گے فوٹو شاپ میں بھی۔ اللہ اللہ کر کے امیج اپلوڈ ہوا ہے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    جیتے رہئیے عاطف بھائی۔
  18. گُلِ یاسمیں

    فوٹوشاپ ٹیوٹوریلز از عاطف سعد 2

    اوسطاً غلطی سے دو زبر رہ گئے تھے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    صابرہ آپا ان کا کوئی بھروسہ بھی نہیں کہ پوچھ ہی لیں اور آپ کو تو معلوم کہ کتنے نمازی ہوں گے اس وقت مسجد میں۔ کیا حال ہونا پھر ان کا۔ اسد علی رانا بے فکر رہئیے ہم ہلدی دودھ تیار رکھیں گے۔ آپ ایک بار اپنے دل و دماغ کے تمام خدشات دور کر ہی لیجئیے۔
Top