نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہاں یہ تو ٹھیک کہا آپ نے۔۔ اب نہیں آتی نظر وہ بھتنی۔ بلکہ اب اس طرف خیال کرنا ہی چھوڑ دیا ہے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کون بنے گا جینئس آف اردو محفل 2021

    سوال نمبر 15 پہ کوئی جواب نہیں آیا۔ اس لئے اس پہ کم سے کم تین جواب کا انتظار ہے۔ لیکن سوچ رہے ہیں کہ کچھ تبدیلی لانی چاہئیے۔ اس پر تبصرہ والی لڑی میں بات کریں گے تھوڑی دیر میں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    لڑائی تبھی اچھی لگتی ہے جب اپنے ساتھ ہو۔ دوسروں کی دیکھنے کا کیا فائدہ کہ بندہ محسوس بھی نہ کر سکے کہ کون سی چوٹ کہاں لگی اور اب ہلدی دودھ سے ٹھیک ہو گی یا سینکنے سے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    پنجابی تو ویسے بھی کھلے ہاتھ کے مالک ہوتے ہیں نا۔۔ لیکن مارنے والا کام اوکھا ہے بہت۔
  5. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    نہیں نہیں روؤف بھائی۔ قدیر بھائی تو دس بار بتانے پر بھی ایک بات نہیں سمجھتے جبکہ رانا صاحب دو بار بتانے پر تھوڑا سا تو سمجھ ہی جاتے ہیں۔ :D ایک بات البتہ مشترک ہے دونوں کراچی سے ہیں۔
  6. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonth...
  7. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    جی ہمیں پورا یقین ہے کہ مجرم نہیں بتائے گا۔ چلیں رہنے دیں نہ بتائیے۔ لیکن موجودہ چوٹ کے لئے دعا کیجئیے گا ضرور کہ ٹھیک ہو جائے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ویسے سوچنے کی بات ہے کہ رانا صاحب کو تو لڑائی شروع ہوتے ہی گھر کے اندر آ جانا چاہئیے تھا نا کہ کھڑے دیکھتے رہے کہ کب تک چلے گی لڑائی۔
  9. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ان کی طرح تو نہیں کی لیکن اپنی طرح کی ضرور کی ہے۔ دکھائیں؟ کس خوشی میں۔۔ کا کیا مطلب۔ اب پکارنے کے لئے اے او وغیرہ تھوڑی بولا جاتا ہے۔ بس نام کے ساتھ جی لگا دیا ۔
  10. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    یہ بھی بتا دیتے کہ کیا پڑھنے کی۔ کیونکہ اگلا سوال رانا صاحب کی طرف سے یہی تو آنا ہے۔ :D
  11. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہاں تو ہم انھیں منا لیں گے۔ عاطف بھائی ہماری بات مان جاتے ہیں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ایویں اس آدمی سے۔۔۔ ہم نے تو آپ کا خیال سمجھ کر بولا ایسا۔
  13. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ایک تو روؤف بھائی سمجھانے میں کوئی نہ کوئی کسر چھوڑ ہی دیتے ہیں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    بلی کے خواب کا سب کو پتہ ہوتا ہے۔ سیما آپا کو بھی پتہ ہو گا تبھی تو انھوں نے ہمارے مراسلہ پر ریٹنگ بھی دی۔
  15. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    تصویر کو imgbb.com اس سائیٹ پہ اپلوڈ کر لیجئیے اور لنک شئیر کر دیجئیے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ساروں کا نہیں پتہ، ہم نے تو آپ کے کہنے کی بات کی تھی۔ ویسے بھی یہ "خالی گل" کوئی نام ہوتا ہے بھلا۔
  17. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    تجھ سے بھی دلفریب ہیں غم روزگار کے آج کل مصروف ہیں عاطف بھائی۔ جلدی آئیں گے اور پھر لگ پتہ جانا جب آپ کی کلاس لیں گے سموسے کھلا کھلا کر۔
  18. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    آپ ڈرتے بھی ہیں؟ ہم تو سوچ رہے تھے کہ آپ سے کہیں گے کہ ہمارے اخروٹ کے درخت پر جو بھوتنی ہے، اس کا کچھ کیجئیے۔ لیکں آپ تو خود ہی ڈرنے والے ہیں۔
  19. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ناشتہ کیا تھا نا؟ آپ تو ہم سے بھی زیادہ بولتے ہیں۔ کیا بیتتی ہو گی درودیوار پہ۔
  20. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    سو گئے تھے؟ پھر تو سب بھول گیا ہو گا کی فوٹو شاپ میں کیا سیکھا۔ اتنا تو یاد ہو گا نا کہ کس سائیٹ سے ڈاؤن لوڈ کیا تھا اسے۔ تا کہ ہم اگلی بار کے لئے یاد رکھ سکیں کیونکہ آپ کو بھولنے کی عادت ہوتی جا رہی ہے۔
Top