مجھے یہ سمجھ نہیں آتی کہ ان لوگوں کو اسلام کے بنیادی اراکین جیسا کہ نماز، روزہ، زکواۃ اور حج نہیں دکھائی دیتے، جہاد جیسا فعل جو ان بنیادی اراکین میں شامل ہی نہیں، جس کی فرضیت پر آج تک کوئی متفقہ رائے یا حکم (ایسی تعریف جس پر دو یا زیادہ گروہ متفق ہوں) نہیں مل سکا کہ جہاد کب فرض ہوتا ہے، اس کی...