اوہ، معذرت، اتنے دن بعد پھر اس دھاگے کا چکر لگا۔۔۔ واقعی عزیز امین تو بہت اداس ہیں۔ اب کوشش کرتا ہوںکہ ان کی اداسی دور ہو
ششش۔۔۔ باجو آپ بھی نا۔۔۔ بس کمال ہی کرتی ہیں۔ چائے پیئیں گی؟
ل و ل
یہ غلطی کی ہے نا۔ میں نے اسی آگ پر چائے تیار کر بھی لی۔ پینا چاہیں گی؟
شکریہ۔ مجھے بھی آپ...