پاکستان کے ایٹمی اثاثے غیر محفوظ ہونے سے مراد میں تو یہ لیتا رہا ہوں کہ اگر پاکستان کی حکومت پر یہی انتہا پسند غالب آ گئے تو یہی فوج اور یہی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر اور ایٹمی ہتھیار وہ اپنی مرضی سے استعمال کریں گے
عزیز امین: آپ میری پروفائل کے صفحے پر پیغامات چھوڑ جاتے ہیں جن کی طرف کئی دن بعد جا کر توجہ ہوتی ہے اور تب تک آپ سے بات نہیں ہو پاتی۔ آپ براہ کرم ذاتی پیغام بھیج دیا کریںیا پھر ای میل پر رابطہ کر لیا کریں