نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    کھٹّی میٹھی کرسپی فرائیڈ چکن ۔

    ترکیب کا شکریہ۔ ایک بات کی اگر وضاحت کر دیں کہ چکن کو فرج میں رکھنے سے یا نہ رکھنے سے کیا فرق پڑے گا؟
  2. قیصرانی

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    باجو، یہ دیکھیں ذرا گانا؟ http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=14804
  3. قیصرانی

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ بھٹو کا رنڈوا زرداری ملک کا نیا صدر منتخب

    کچھ اس بات کی وضاحت کریں گے؟ یعنی اگر اس سلسلے میں آپ کا اپنا کوئی تجزیہ ہو؟
  4. قیصرانی

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ بھٹو کا رنڈوا زرداری ملک کا نیا صدر منتخب

    مجھے مشرف کی آخری تقریر کا آخری جملہ یاد آ رہا ہے پاکستان کا خدا حافظ اور رہ رہ کر ہنسی بھی۔ یعنی مشرف بھی نجومی نکلا
  5. قیصرانی

    نشان حیدر

    عزیز امین کی طرف سے یہ وڈیوز پیش کر رہا ہوں۔ دونوں وڈیو کے اختتام پر پہلے لنک کو کلک کر کے دونوں کے اگلے حصے دیکھ سکتے ہیں rashid minhas,s moms interviews full part one and two http://in.youtube.com/watch?v=uG-kw2zUe4A http://in.youtube.com/watch?v=f7j2QNHFiIQ اس وقت لنک کام نہیں کر...
  6. قیصرانی

    نشان حیدر

    محترم، انڈر ٹریننگ پائلٹ راشد منہاس شہید کے پاس جتنے بھی راز ہوتے، اس کے استاد یا انسٹرکٹر کے پاس تو پھر بھی زیادہ راز ہوتے؟ اگر ایسا ممکن ہے تو پھر استاد خود سے الگ جہاز لے کر انڈیا کیوں نہ چلا گیا؟
  7. قیصرانی

    ! زندگی کی پیدا ئش: خدا کی تخلیق یا ارتقا؟ !

    طالوت سے پوچھے گئے سوال میں عارف کریم کا جواب اور عارف کریم سے کی گئی بات کا جواب طالوت سے؟ کیا آپ ایک ہی رکن ہیں؟ کیا یہ پوچھنا انا کا مسئلہ بن جائے گا؟ :hatoff:
  8. قیصرانی

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ بھٹو کا رنڈوا زرداری ملک کا نیا صدر منتخب

    کچھ عرصہ قبل اسی فورم پر اس موضوع پر بات ہوئی تھی مشرف کے جانے کے بعد کون آئے گا، کیا کسی نے اس کے بارے سوچا ہے۔ اس سوال کے جواب جو ملے تھے، ان کی حقیقی روح اب ابھر کر سامنے آئی ہے
  9. قیصرانی

    دیکھ کر تم کو

    بہت دن بعد آج اپنی ایکسٹرنل ہارڈ ڈسک کھولی تو یہ وڈیو سامنے آئی۔ آپ سے یو ٹیوب پر موجود اسی گانے کی وہی وڈیو شئیر کر رہا ہوں http://www.youtube.com/watch?v=JbppZgMUZ4c
  10. قیصرانی

    نشان حیدر

    راشد منہاس شہید کے سلسلے میں مجھے ایسا لگتا ہے کہ بہت کچھ ابھی پردہ راز میں ہے۔ مجھے یقین نہیں کہ محض ایک جہاز کے اغوا سے بچانے کی کوشش پر انہیں نشان حیدر دیا گیا ہو۔ ہو سکتا ہے کہ اس جہاز کے اغوا اور اس سے متعلق بہت کچھ ایسا ہے جو ہمیں معلوم نہیں؟
  11. قیصرانی

    نشان حیدر

    جزاک اللہ ایم بلال
  12. قیصرانی

    جیہ ، جویریہ مسعود ، جی جی ، دیدی کہاں غائب ہے ۔۔۔۔ ؟؟

    اللہ تعالٰی بہتری فرمائے، ان کی طرف حالات ویسے ہی ٹھیک نہیں
  13. قیصرانی

    ! زندگی کی پیدا ئش: خدا کی تخلیق یا ارتقا؟ !

    ان کا مطلب تو وہ خود ہی بہتر بتا سکتے ہیں۔ باقی موضوع کا عنوان اگر کھلم کھلا اہانت آمیز نہیں تو میں اسے کیوں بدلوں؟
  14. قیصرانی

    عالمی دھشت گرد: امریکہ

    ڈبلیو ایم ڈی سے یاد آیا، امریکی موقف اب کیا کہتا ہے ان کے بارے؟
  15. قیصرانی

    ! زندگی کی پیدا ئش: خدا کی تخلیق یا ارتقا؟ !

    عنوان میں موجود سپیلنگ کی غلطی مجھے دکھائی نہیں‌دی۔ باقی موضوع پر بحث جاری رکھیئے
  16. قیصرانی

    وزیر اعظم کے قافلے پر حملہ!!!

    اگر گاڑی کی رفتار دو سو کلومیٹر فی گھنٹہ تصور کی جائے اور پہاڑ سے چلائی جانے والی دو گولیاں کیا ایک دوسرے سے اتنے قریب لگ سکتی ہیں؟ دونوں‌ کے نشانات انہیں دو مختلف بور کی گولیاں‌ ظاہر کرتے ہیں
  17. قیصرانی

    وزیر اعظم کے قافلے پر حملہ!!!

    جنگ آن لائن میں‌ آج پھر یہ تصویر چھپی ہے۔ نشانات تو گولیوں کے ہی ہیں
  18. قیصرانی

    ! زندگی کی پیدا ئش: خدا کی تخلیق یا ارتقا؟ !

    کیا کسی نے اس کتاب کو پڑھا ہے Bill Bryson's, A Brief History of Nearly Everything
  19. قیصرانی

    سیکورٹی ریڈ الرٹ کر دی گئی؟

    شکریہ افتخار بھائی محسن بھائی، کمال کی حس مزاح ہے۔ بالکل بجا کہا میں نیٹ کے مسائل سے الجھا ہوا تھا۔ ابھی کچھ نیا سلسلہ شروع ہوا ہے نیٹ کا تو پہنچا ہوا ہوں
Top