پاکستان میں دہشت گردی یا اس سے ملتے جلتے واقعات کے فوراً بعد حکومتی بیان آتا ہے کہ
سیکورٹی ریڈ الرٹ کر دی گئی
کیا کوئی دوست یہ بتا سکتا ہے کہ وہ بٹن کہاں ہے جسے دبانے سے پلک جھپکتے میں سیکورٹی ریڈ الرٹ ہو جاتی ہے؟
کل مجھے ایک دوست نے بتایا کہ فن لینڈ میں ایک شخص نے ویب سائٹ بنائی جہاں وہ فن لینڈ کے مچھر مار کر آن لائن فروخت کرتا ہے۔ دوسرا ایک ایسا شخص ہے جو لیپ لینڈ (فن لینڈ کا شمالی حصہ( کی تازہ ہوا کو پلاسٹک بیگوں میں بھر کر بیچتا ہے۔ مزے کی بات یہ ہے کہ دونوں افراد اس وقت ملین ائیر بن چکے ہیں
ان...
محسن بھائی کے بقول، وزیر اعظم کے موٹر کیڈ کی رفتار دو سو کلومیٹر فی گھنٹہ ہوتی ہے۔ دوسرا بلندی سے اتنی رفتار سے حرکت کرتی ہوئی گاڑی کی کھڑی کا نشانہ لے کر دو گولیاں چلانا، دونوں کا ہی نشانے پر لگنا، اتنی عام سی بات بھی نہیں
آفس جاتے ہوئے کار کے ریڈیو پر سنا تھا کہ انجیلنا جولی کے جڑواں بچوں کی پہلی تصویر چودہ ملین ڈالر کی فروخت ہوئی تھی۔ پھر انجلینا جولی اور براڈ پٹ نے وہ رقم بطور چیریٹی دے دی
پہلی خبر
پسند کی شادی کرنیکی کوشش: بلوچستان میں 5 خواتین کو زندہ دفنا دیا گیا
اسلام آباد (رؤف کلاسرا) پسند کی شادی کی خواہش کا اظہار اور کوشش کرنے والی 3 بے گناہ لڑکیوں کو ان کی والدہ اور قریبی عزیزہ سمیت صحرائے بلوچستان میں دفنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ تینوں لڑکیوں کی عمر 16 سال سے 18 سال...
سیدھی سی بات ہے کہ ہمارے فورم پر ایک ہی شخصیت کو بحث مباحثے کے دوران لاجواب ہونے پر اس طرح کی نصحیتوں کی سوجھتی ہے۔ انہیں کچھ عرصہ قبل فورم نکالا دیا گیا تھا۔ اب وہ کیا کر رہے ہیں، سب جان رہے ہیں
منتظم اعلٰی ہونے سے کیا یہ مراد ہے کہ میں اپنی ذاتی رائے کو بھی سامنے نہیں لا سکتا، معاف کیجئے...
:hatoff:
باقی اس فورم پر جہادی حضرات جہاد کے نام پر جو گند مچا رہے ہیں، وہ آپ کی نظر سے نہیں گذرے۔ ان نام نہاد جہادیوں میں سے کسی کے پاس اتنا وقت نہیں ہوتا کہ ایک سوال کا جواب دے سکیں اور کتب چھاپنے کے لئے ان کے پاس وقت ہی وقت ہوتا ہے۔ آپ مجھے میرے فرائض کے بارے براہ کرم مت بتائیں، ورنہ اگر...
جہاد کی فرضیت کے بارے بات ہوئی ہے، آپ اس کو اپنے دوستوں کی مدد کے لئے چاہے میری ذات پر لے آئیں یا کہیں اور۔ اس بارے میں کیا کہہ سکتا ہوں۔ اللہ کو اپنے ایمان کی میں نے جواب دینا ہے اور آپ نے اپنے۔ جہاں اس پوسٹ کو آپ علمی کہنا چاہ رہے ہیں تو میرا خیال ہے کہ ایسے علم سے ہم کم علم ہی بھلے
آپ کے...
زبردست سارہ خان۔ بہت مزے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ میں نے تو اب دیکھا ہے :hatoff:
چپ اور کھویا کھویا ہونے والی بات تو تب تک تھی جب میں نیٹ سے دور تھا۔ اب تو بول بھی رہا ہوں اور کھو کر واپس بھی آ گیا ہوں :grin1: