سیکورٹی ریڈ الرٹ کر دی گئی؟

قیصرانی

لائبریرین
پاکستان میں دہشت گردی یا اس سے ملتے جلتے واقعات کے فوراً بعد حکومتی بیان آتا ہے کہ

سیکورٹی ریڈ الرٹ کر دی گئی

کیا کوئی دوست یہ بتا سکتا ہے کہ وہ بٹن کہاں ہے جسے دبانے سے پلک جھپکتے میں سیکورٹی ریڈ الرٹ ہو جاتی ہے؟
 
محسن حجازی

محفلین

یہ بٹن خودکش حملہ آور کی جیکٹ میں ہوتا ہے جسے دباتے ہی ہر طرف ریڈ ہی ریڈ اور پھر الرٹ الرٹ ہو جاتا ہے۔

ویسے قیصرانی بھائی بہت عرصے بعد نظر آ رہے ہیں؟
 
قیصرانی

لائبریرین
شکریہ افتخار بھائی

محسن بھائی، کمال کی حس مزاح ہے۔ بالکل بجا کہا

میں نیٹ کے مسائل سے الجھا ہوا تھا۔ ابھی کچھ نیا سلسلہ شروع ہوا ہے نیٹ کا تو پہنچا ہوا ہوں
 
Top