نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ساتھیو مجاہدو آگیا ہے وقت جہاد

    اگر میں غلطی نہیں کر رہا تو اس شعر کو درمیان میں‌ لکھیں، تاکہ دونوں‌اطراف کے جذبات کی نشاندہی ہو سکے
  2. قیصرانی

    انڈوپاک پارٹیشن سے پہلے اور بعد میں

    اگر میری معلومات درست ہیں تو اوٹی کا اصل نام اوکتا مند ہے۔ جسے بعد ازاں اوٹی کے نام سے جانا جاتا ہے
  3. قیصرانی

    سلطنت عثمانیہ کی نایاب تصاویر

    میرے ایک ترکی دوست نے بتایا تھا کہ عثمانی خاندان کے آخری فرد کی طرف سے ترکی کو برطانیہ کے ہاتھ "بیچا" تھا۔ جس کی مخالفت کرتے ہوئے مصطفٰی کمال نے ترکی کی فوج کی قیادت کی اور اس کے بعد موجودہ ترکی آپ کے سامنے ہے اس کے بعد اسی دوست کے مطابق اسی عثمانی خاندان کے آخری حکمران کا ایک بیٹا یا شاید پوتا...
  4. قیصرانی

    آدھی رات کا سورج ۔۔۔ شہیدوں‌ کی شاہراہ، دوسرا حصہ

    ‌ پہلا حصہ یہاں‌موجود ہے
  5. قیصرانی

    Airlines Meals

    پی آئی اے پر سفر سے قبل یہ دیکھ لیں کہ حج یا عمرے کا سیزن نہ ہو۔ ورنہ جہازوں کی کمی، فلائٹس کی تاخیر، کھانے کی شکایات اور عملے کی شکایات سب موجود ہوں‌ گی۔ اگر اتفاق ایسا سیزن ہوا تو روسی یا ترکی جہاز اور اس کا اسی ملک کا پائلٹ ملے گا۔ ترکی پائلٹ کی مہارت کا اندازہ اس بات سے لگا لیں کہ میرے پچھلے...
  6. قیصرانی

    صدر پرویز مشرف مستغفی

    اس دن میں ایک ترکی دوست کے گھر تھا۔ اس کے ترکی چینل پر خبر آئی مشرف کے استعفے کی۔ پھر اے آر وائی لگایا تو کافی دیر بعد اس پر خبر آئی۔ پھر ق لیگ کی طرف سے چھوٹے چوہدری نے بات کی۔ اس کے بقول چوہدری برادران کی سیاست نواز شریف وغیرہ سے بہت پہلے کی ہے۔ انہوں نے نواز شریف کا ساتھ اس وقت تک نہیں چھوڑا...
  7. قیصرانی

    مبارکباد یاہو (رزلٹ نمبر دو )

    بہت بہت مبارکباد ہو باجو آپ کو اور نمرہ کو بھی
  8. قیصرانی

    آپ کا پسندیدہ موضوع یا رکن

    بڑے مزے کا موضوع ہے
  9. قیصرانی

    مبارکباد YAY, Result

    بہت بہت مبارکباد ہو باجو آپ کو بھی اور اقرا کو بھی تاخیر کے لئے حسب معمول ڈھیر ساری معذرت
  10. قیصرانی

    اب کے کون آئے گا؟

    ابھی تو میں چکر لگا لیتا ہوں
  11. قیصرانی

    باعزت اسلامی قتل، پتھر مار مار کر انسانوں کا شکار

    پہلی پوسٹ میں بڑے لفظ میں‌ یہودیوں‌ پر حد جاری ہونے کا ذکر ہو رہا ہے شاید نہ کہ مسلمانوں‌ پر دوسری پوسٹ میں حدیث کی کتاب کی شرح کا ذکر ہو رہا ہے نہ کہ حدیث کی کتاب کا تیسری پوسٹ میں انگلیوں سے پانی کا جاری ہونا یا درخت کا چل کر آنا اور غیر اللہ کو سجدہ کرنا؟ بھائی کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں؟
  12. قیصرانی

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    اس سے قبل کے میرا فون نمبر مانگا جائے، میں خود ہی سلام کر دیتا ہوں۔ عزیز بھائی کو شاید میرا یاہو پر آف لائن میں‌بھیجا ہوا نمبر نہیں‌ملا :( اب ادھر نمبر دے دوں؟
  13. قیصرانی

    سرور کمپیوٹر بمقابلہ 64 بٹ کمپیوٹر

    سرور یا سپر میں تو بہت فرق ہے نبیل بھائی میرا مشورہ ہے کہ چونسٹھ بٹ کے ساتھ اگر ممکن ہو تو کواڈ کور پروسیسر اور تین یا چار جی بی ریم ہو تو شاید ہی کوئی ایسی ٹیکسٹ پروسیسنگ ہو جو سسٹم کے لئے مسئلہ بنے چونسٹھ بٹ‌کے ساتھ ڈؤل کور بھی بہتر ہے، تاہم ریم دو گیگا بائٹ ہو کم سے کم
  14. قیصرانی

    افغانستان اور ڈرگز منی

    فواد، کیا سی آئی اے یا امریکی حکومت کی طرف سے ان روابط کے بارے معلومات مل سکتی ہیں جن کی مدد سے یہ منشیات افغانستان سے یورپ یا امریکہ پہنچتی ہیں؟ اور یہ بھی کہ افیون یا پوست سے ہیروئن کی تیاری کا عمل "ان پڑھ اور جاہل" افغانیوں کو کس نے سکھایا اور اس میں استعمال ہونے والی مشینری کہاں سے آئی اور...
  15. قیصرانی

    تعارف خوش آمدید "عامر فراز صاحب"

    محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گذرے گا۔ کسی بھی دقت کی صورت میں بلا جھجھک رابطہ کیجئے گا
  16. قیصرانی

    محفل کے منتظمین سے ایک درخواست

    نبیل بھائی اور شگفتہ صاحبہ کے جواب کا انتظار کیجئے تاہم لائبریری کے سلسلے میں اراکین خود سے فیصلہ کر سکتے ہیں کہ کن کتب کا ترجمہ وہ کر سکتے ہیں اور کن کتب کا نہیں۔ تاہم کاپی رائٹ ایک حل طلب مسئلہ ہے
  17. قیصرانی

    گوگل میپس پر پاکستان

    اایک اور لنک
  18. قیصرانی

    گوگل میپس پر پاکستان

    گوگل میپس پر پاکستان کی تفصیلات ایڈ کرنے کے سلسلے میں ایک دوست نے ای میل بھیجی ہے اس لنک پر رہنمائی مل سکتی ہے پاکستان میں اہم مقامات، روڈز وغیرہ کو آپ گوگل میپس میں شامل کر سکتے ہیں۔ کہیں تو پوری ای میل ہی چسپاں ‌کر دوں؟
Top