پرندے تو تمام ہی پسند ہیں حلال اور حرام کی قید کے بغیر۔ تاہم کھانے کے لحاظ سے ایسی فارمی مرغی جو ایک کلو وزن سے کم ہو، وہ سب سے زیادہ پسند ہے۔ اس کے بعد دیسی مرغی کی باری آتی ہے۔ اس کے بعد کالا تیتر، پھر سے سی، پھر بھورا تیتر۔ تاہم یہ فہرست تب ہے جب پکانے والا کوئی بہت اچھا کُک ہو