نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ایک لطیفہ

    آپ کی بات درست لگ رہی ہے اس معافی سے سربجیت کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ یہ بات وہ لوگ واضح کر چکے ہیں
  2. قیصرانی

    فیس‌بک اور اردو

    آپ ٹیم لیڈر بن جائیں اور بتاتے جائیں کہ کیا کیا کرنا ہے
  3. قیصرانی

    مبارکباد قیصرانی بھائی کے 20،000 پیغامات

    تو میں اپنی تعریف کیسے کروں؟ حسن ظن سے مراد ہے اچھا گمان رکھنا یا اچھی سوچ رکھنا
  4. قیصرانی

    فیس‌بک اور اردو

    مدد کے لئے موجود ہوں۔ وقت کی کمی بتدریج دور ہوتی جا رہی ہے
  5. قیصرانی

    ایک کتاب درکار ہے

    ہیلسنکی یونیورسٹی کی لائبریری میں‌ یہ کتاب موجود ہے تاہم ایک ہفتے کی مدت کے لئے صرف ہیلسنکی یونیورسٹی کے طلباء و طالبات کو ہی ایشو کی جاتی ہے اگر تا حال کتاب نہ ملی ہو تو بتائیے، میں شاید چند دن تک اس کتاب کو پا سکوں
  6. قیصرانی

    تصویر کے دو رُخ ۔۔۔ بلا تبصرہ !!

    یہود اور صیہونی کو مکس اپ کیا جا رہا ہے شاید
  7. قیصرانی

    مبارکباد قیصرانی بھائی کے 20،000 پیغامات

    آپ اپنی تعریف کریں تو پھر میں کہوں نا :rolleyes: تعریفوں کا شکریہ باجو، تاہم اس میں آپ کا حسن ظن شامل ہے
  8. قیصرانی

    یوزر نیم اور ڈسپلے نیم

    اس طرح‌ کے دستخط فورم کے پیج لوڈ ہونے کے عمل کو بہت سست بھی بنا دیتے ہیں
  9. قیصرانی

    مبارکباد قیصرانی بھائی کے 20،000 پیغامات

    شکریہ باجو۔ یہ تو ویسے مجھے کہنا چاہیئے تھا نا، کہ بھائی کس کا ہوں :)
  10. قیصرانی

    تیسری سالگرہ لائبریری ایوارڈز

    میرا نام ووٹنگ سے نکال دیں
  11. قیصرانی

    نچدی نوں

    یہ گانا اصل میں سرجیت سنگھ بندراکھیا نے گایا تھا۔ ببو مان نے ان کی وفات کے بعد یہ گانا پھر سے گایا ہے، تاہم اتنا عمدہ نہیں
  12. قیصرانی

    السلام علیکم۔ کون سے میزان کی بات کر رہے ہیں؟

    السلام علیکم۔ کون سے میزان کی بات کر رہے ہیں؟
  13. قیصرانی

    جوگی

    گوگل نے افتخار اجمل صاحب کی ایک فرمائش دکھا دی، جہاں اس نظم کے ابتدائی تین مصرعے مل گئے کل صبح کے مطلع تاباں سے جب عالم بقۂنور ہوا سب چاند ستارے ماند ہوئے خورشیدکا نور ظہور ہوا ایسے میں اک پہاڑی پر جا نکلا ناظر دیوانہ
  14. قیصرانی

    جوگی

    زندہ باد زیک اگر کہیں سے یہ نظم ملے تو پلیز شیئر کیجئے گا
  15. قیصرانی

    مبارکباد قیصرانی بھائی کے 20،000 پیغامات

    آپ بھی تو بہت اچھی ہیں نا باجو، اتنی کیئرنگ، اتنی زیادہ دیکھ بھال کرنے والی
  16. قیصرانی

    پاکستان کی جنگلی حیات

    گوگل کر کر کے تھک چکا ہوں‌ :(
  17. قیصرانی

    جوگی

    کسی زمانے میں‌ جوگی نامی ایک نظم پڑھی اور پھر بہت بار سنی تھی۔ اگر کسی دوست کے پاس ہو تو براہ کرم شئیر کریں، شاعر کا نام بھی اگر مل جائے تو بہت خوب اس میں‌ جوگی اور شاعر کے درمیان مکالمہ تھا ایک مصرعہ یاد ہے ان چکنے چپڑے بولوں ‌سے نہ جوگی کو پھسلا بابا
  18. قیصرانی

    پاکستان کی جنگلی حیات

    فیروز سنز کو فون تو کروں، لیکن وہ لوگ یا عام پبلشر فون پر اس طرح کی معلومات نہیں دیتے۔ تاہم خود چکر لگے تو شاید وہ تیار ہو جائیں
Top