آج سے پانچ سال قبل تک دبئی کا مجھے تجربہ ہے کہ ہر چوک اور ہر سڑک پر ہر تھوڑی دیر بعد پولیس گذرتی تھی۔
یورپ میں البتہ پولیس کم دکھائی دیتی ہے، شاید کام کرتی رہتی ہوگی نا؟ جہاں میں پہلے رہتا تھا وہاں پولیس کی چوکی نہیں تھی بس دن میں دو بار ان کی موبائل گذرتی تھی اور دو دو پولیس والے ان پر سوار...