نظام یا ملک کو برا کہنے کا کیا فائدہ؟ ہر نظام درست بھی استعمال ہو سکتا ہے اور غلط بھی۔ اگر آپ کے پاس ایک ہتھیار یا علم ہے لیکن آپ اسے استعمال نہیں کر پا رہے یا اس کا درست استعمال نہیں جانتے تو غلطی آپ کی ہے نا کہ علم یا ہتھیار کی۔ اب پھر آپ اس وجہ سے اس ہتھیار کو چھوڑ کر دوسرا پکڑیں یا اس علم...
بلیک واٹر ہو یا امریکہ یا پھر بھارت یا پھر کوئی اور، اگر ہمارے اپنے اندر کوئی کمزوری یا کجی یا خامی نہیں ہے تو پھر یہ لوگ کہاں سے ہمارے اندر گھس کر ہمیں ہی کاٹ رہے ہیں؟ اگر ہمارے اندر کوئی خامی، کجی یا کمزوری ہے تو پھر پہلے اس کی فکر کیوں نہیں؟
فی الوقت تو میں یہیں موجود ہوں۔ اس ویک اینڈ پر شاید بالٹک ممالک کا چکر لگے۔ اس سے اگلا ویک اینڈ بھی شاید مصروف رہے۔ اگر آپ واقعی آنا چاہ رہے ہیں تو میں اپنا پروگرام کینسل کر دیتا ہوں۔ اتنا ضروری کام بھی نہیں