نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    صد سالہ قادیانی خلافت امریکی ڈاک ٹکٹ سازش

    دھاگے کا نام بدل دیا جائے تو بہتر رہے گا۔ غلط فہمی دور تو ہو چکی
  2. قیصرانی

    مبارکباد فرزانہ خان نیناں کو مبارکباد

    بہت بہت مبارک ہو فرزانہ صاحبہ
  3. قیصرانی

    مبارکباد ذی الحجہ کا چاند مبارک-

    اللہ کرے کہ اس عید پر انسان کم اور جانور زیادہ قربان ہوں۔
  4. قیصرانی

    کیا صدارتی نظام پاکستان کو برادری سسٹم سے نجات دلا سکتا ہے

    دجالی نظام کی کچھ وضاحت الگ سے کر دیں تو بہتر رہے گا
  5. قیصرانی

    اسمبلی توڑے کا اختیار

    شاید یہ باہمی تحفے تحائف سمجھ رہے ہیں جبکہ مسئلہ شخصی نہیں عہدوں کے مابین ہے
  6. قیصرانی

    ان پیج سے یونی کوڈ منتقلی کیلیے بہتر سوفٹ ویئر؟

    فائل میرے پاس تو ڈاؤن لوڈ ہو رہی ہے۔ باقی عارف کریم کے روابط کو دیکھیں
  7. قیصرانی

    کیا صدارتی نظام پاکستان کو برادری سسٹم سے نجات دلا سکتا ہے

    نظام یا ملک کو برا کہنے کا کیا فائدہ؟ ہر نظام درست بھی استعمال ہو سکتا ہے اور غلط بھی۔ اگر آپ کے پاس ایک ہتھیار یا علم ہے لیکن آپ اسے استعمال نہیں کر پا رہے یا اس کا درست استعمال نہیں جانتے تو غلطی آپ کی ہے نا کہ علم یا ہتھیار کی۔ اب پھر آپ اس وجہ سے اس ہتھیار کو چھوڑ کر دوسرا پکڑیں یا اس علم...
  8. قیصرانی

    تاسف انّا للہ و انا الیہ راجعون

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ پاک ان کے لئے آگے کا سفر آسان فرمائیں اور پسماندگاں کو صبر عطا کریں
  9. قیصرانی

    تعارف امبرین

    محفل پر خوش آمدید
  10. قیصرانی

    تاسف میری دادی اماں کے لیے صحتِ کاملہ کی دعا فرمائیں

    اللہ انہیں شفائے کاملہ عطا کرے اور آپ کوشش کر کے انہیں مل آئیں
  11. قیصرانی

    ان پیج سے یونی کوڈ منتقلی کیلیے بہتر سوفٹ ویئر؟

    بوریت ڈاٹ کام کا بہت اچھا پروگرام تھا لیکن اب وہ سائٹ کام نہیں کر رہی۔ محفل کے ڈاؤن لوڈ سیکشن کو دیکھیں
  12. قیصرانی

    میرا پاکستا ن جل رہا ہے

    بلیک واٹر ہو یا امریکہ یا پھر بھارت یا پھر کوئی اور، اگر ہمارے اپنے اندر کوئی کمزوری یا کجی یا خامی نہیں ہے تو پھر یہ لوگ کہاں سے ہمارے اندر گھس کر ہمیں ہی کاٹ رہے ہیں؟ اگر ہمارے اندر کوئی خامی، کجی یا کمزوری ہے تو پھر پہلے اس کی فکر کیوں نہیں؟
  13. قیصرانی

    چھوٹے بھا حاضر ،

    تاکہ آپی جی پوچھ سکیں کہ میں کہاں غائب ہو جاتا ہوں۔ آپ کا خطرناک بوڑھی عورت والا لطیفہ میں فارورڈ کر چکا ہوں، اب اطلاع دے رہا ہوں :p
  14. قیصرانی

    چھوٹے بھا حاضر ،

    جی جی تاکہ اپ اس کی کاپیاں کر کے آگے فارورڈ کر سکیں اور میرے کان بیچارے سپیم بن جائیں؟؟؟ اس سے بہتر ہے کہ خود ہی کان پکڑ لوں
  15. قیصرانی

    چھوٹے بھا حاضر ،

    فی الوقت تو میں یہیں موجود ہوں۔ اس ویک اینڈ پر شاید بالٹک ممالک کا چکر لگے۔ اس سے اگلا ویک اینڈ بھی شاید مصروف رہے۔ اگر آپ واقعی آنا چاہ رہے ہیں تو میں اپنا پروگرام کینسل کر دیتا ہوں۔ اتنا ضروری کام بھی نہیں
  16. قیصرانی

    جعلی پیر،سادہ لوح عوام اور طلسم کدے

    ہاں باجو، یہ تو آپ نے بجا فرمایا :p
  17. قیصرانی

    بابا جی کے مزے

    ل و ل، یعنی بابا جی کو مجھ پر غصہ ہے جبکہ تصویر کسی اور نے کھینچی؟ یعنی اب سمجھ نہیں آئی کہ کیا کہوں :p
  18. قیصرانی

    ہٹلر اور Nazis

    خواتین کی تصاویر کو کمال مہارت سے سنسر کیا گیا ہے :p
  19. قیصرانی

    داستانِ امیر حمزہ انگریزی میں

    فیروز سنز اور ہمدرد دونوں نے ہی اپنے میدانوں میں بچوں کے لئے اچھا علمی اضافہ کیا ہے
Top