ترکش شوارما میں تو محض کالی مرچیں اور کسی قسم کا گھی یا تیل استعمال ہوتا ہے اور گوشت۔ تاہم اگر آپ اس گوشت کو پیش کرتے وقت اس میں اضافی ڈالی جانے والی چٹنی یا ساس کی بات کر رہے ہیں تو شاید وہ ہر جگہ آپ کو فرق لگے۔ ایک نسخہ اس ساس کا میرے پاس ہے اگر آپ کو درکار ہو تو۔ باقی شوارما کی ساس کے بارے...