بھائی باسم، ایک اقتباس پیش ہے
اگر آپ اس کو ذرا سا کھلے دل سے دیکھیں کہ عورت کو دنیاوی امور جیسا کہ حصول رزق وغیرہ کی چھوٹ دی گئی ہے کہ اگر وہ چاہے تو کاروبار یا ملازمت وغیرہ کرے تو ظاہر ہے کہ ایک گھر بیٹھی ہوئی خاتون جو دنیا سے اتنی واقف نہ ہو اس کو گواہی دینے کے لئے یا گواہ بننے کے لئے جانا...
علماءکرام نے دین اور دنیا کو الگ الگ بنا کر بھی الگ نہیں ہونے دیا۔ خیر صوفی محمد کی بات اس حوالے سے بجا ہے کہ ہمارے قوانین اسلامی نہیں برطانوی زیادہ ہیں۔ تاہم جو اسلام صوفی محمد کا ہے، اس سے تو بہتر ہوگا کہ یہی غیر اسلامی نظام ہی چلتا رہے
رار شکل میں محفوظ ٹیکسٹ ہی کیوں نہ ہو، میں اسے خوامخواہ ڈاؤن لوڈ نہیں کرنا چاہتا۔ براہ کرم آپ اسے انگریزی سیکشن میںلکھ دیں۔ جسے ترجمہ کرنا ہوگا، وہ کر دیں گے
یہ سلسلہ صحیح بخاری کی آمد سے تک بے شک لے جائیں۔
ویسے اگر عورت اتنی ہی ناقص العقل اور ناقص الدین اور ناقص الوغیرہ وغیرہ ہے تو اللہ پاک کا یہ ارشاد کس کے لئے ہے کہ ہر چیز کو احسن التقویم پر پیدا کیا گیا ہے؟
ویسے مجھے حیرت ہے کہ یہ احادیث امام ابو حنیفہ نے کیوں نہ دیکھیں کہ وہ حنیفہ کے ابو یعنی...
آپ لوگ خوامخواہ میںبحث کر رہے ہیں۔ اب ایک چھوٹی سی مثال لیں۔ کیا کسی عورت نے کبھی خودکش حملہ کیا؟ نہیںنا؟ یہ اس کے ایمان کے نقص اور اس کے اجر و ثواب میںکمی کا سبب ہوا نا؟
اب آپ لوگ یہ دیکھ لیں کہ ایک عورت عالم نزح کے وقت اپنی بے گناہی کا ثبوت دینے کی کوشش کر رہی ہے اور لعین العام (دنیا بھر...
یہ تو آپ کسی بھی پاکستانی موبائل کمپنی کی سائٹ پر جا کر استعمال کر سکتے ہیں۔ خنانی اینڈ کالیا کی سائٹ پر بھی تھا۔ گوگل کر کے دیکھ لیں سارے لنک مل سکتے ہیں