نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    مبارکباد چینی سال نو

    چینی النسل افراد کو بھی نیا سال مبارک
  2. قیصرانی

    کیا مادہ فنا ہوتا ہے

    لپیٹ‌دینا ایک شکل سے دوسری شکل میں منتقلی کہلائے گا۔ فنا ہونا تو ایک نسبتاً الگ اصطلاح‌ہے
  3. قیصرانی

    محفل دنیا گائیڈ

    ناموں کے لئے میں‌نے فننش تلفظ لکھا ہے۔ انگریزی میں ان کے نام اگر لئے جائیں تو کچھ فرق بھی ہو سکتے ہیں
  4. قیصرانی

    محفل دنیا گائیڈ

    ایڈیا پارک۔ قابل استعمال رقبے کے لحاظ سے سکینڈے نیویا کا سب سے بڑا شاپنگ مال
  5. قیصرانی

    محفل دنیا گائیڈ

    سپائی میوزیم جو کہ سپیریا میں واقع ہے۔ اس کی تفصیل اس لنک سے دیکھ سکتے ہیں
  6. قیصرانی

    محفل دنیا گائیڈ

    مرغ کی شکل یہ رہی اسی عمارت کی ایک اور تصویر
  7. قیصرانی

    محفل دنیا گائیڈ

    میتسو کریاستو یعنی مرکزی لائبریری۔ اس عمارت کی شکل یہاں‌پائے جانے والے ایک نسل کےجنگلی مرغ پر بنائی گئی ہے
  8. قیصرانی

    محفل دنیا گائیڈ

    یہ شہر کی مرکزی اسمبلی کی عمارت ہے۔ اسے کاؤپنگی تالو کہتے ہیں۔فن لینڈ کی آزادی کا اعلان سب سے پہلےیہاں کیا گیا تھا
  9. قیصرانی

    محفل دنیا گائیڈ

    میں رہتا تو Toijala میں‌ہوں لیکن یہ ایک چھوٹا سا قصبہ ہے۔ نزدیکی بڑا شہر تمپرے ہے جس کی تفصیلات میں لکھ دیتا ہوں یہاں تمپرے شہر کا تھیم پارک سیرکانی اےمی ہے اس ٹاور کے اندر سے باہر کا منظر یہ تھیم پارک صرف گرمیوں‌میں کھلتا ہے۔ یہاں‌موجود آئٹمز میں مجھے ذاتی طور پر ڈیلفیناریو سب سے زیادہ...
  10. قیصرانی

    تاسف تیلے شاہ جی کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  11. قیصرانی

    عظیم جھیلیں (امریکہ اور کینیڈا کے مابین)

    جھیل ایری جھیل ایری پانچ عظیم جھیلوں میں سے چوتھے نمبر پر ہے اور دنیا بھر میں دسویں بڑی جھیل ہے۔ یہ جھیل سب سے زیادہ جنوب میں، سب سے کم گہری اور پانی کی مقدار کے اعتبار سے پانچوں جھیلوں میں سب سے چھوٹی ہے۔ اس کے شمال میں کینیڈا کا صوبہ اونٹاریو، جنوب میں امریکی ریاست اوہائیو، پینسلوانیا اور نیو...
  12. قیصرانی

    عظیم جھیلیں (امریکہ اور کینیڈا کے مابین)

    جھیل انٹاریو جھیل اونٹاریو جھیل اونٹاریو شمالی امریکہ کی پانچ عظیم جھیلوں میں سے ایک ہے۔ اس جھیل کے شمال میں کینیڈا کا صوبہ اونٹاریو اور جنوب میں اونٹاریو کا نیاگرا جزیرہ نما اور امریکی ریاست نیو یارک ہے۔ پانچوں جھیلوں میں یہ سب سے چھوٹی ہے اور اس کی سرحدیں مشی گن سے نہیں ملتیں۔ نام جھیل کا...
  13. قیصرانی

    عظیم جھیلیں (امریکہ اور کینیڈا کے مابین)

    جھیل مشی گن جھیل مشی گن شمالی امریکہ میں 5 عظیم جھیلوں میں سے ایک ہے۔ یہ اس سلسلے کی واحد جھیل ہے جو مکمل طور پر ریاستہائے متحدہ امریکہ میں واقع ہے۔ اس کے گرد امریکہ کی ریاستیں انڈیانا، الینوائے، وسکونسن اور مشی گن واقع ہیں۔ اس کا نام قدیم ریڈ انڈین باشندوں کی زبان کے لفظ مشیگامی سے نکلا...
  14. قیصرانی

    عظیم جھیلیں (امریکہ اور کینیڈا کے مابین)

    جھیل مشی گن جھیل مشی گن شمالی امریکہ میں 5 عظیم جھیلوں میں سے ایک ہے۔ یہ اس سلسلے کی واحد جھیل ہے جو مکمل طور پر ریاستہائے متحدہ امریکہ میں واقع ہے۔ اس کے گرد امریکہ کی ریاستیں انڈیانا، الینوائے، وسکونسن اور مشی گن واقع ہیں۔ اس کا نام قدیم ریڈ انڈین باشندوں کی زبان کے لفظ مشیگامی سے نکلا ہے...
  15. قیصرانی

    عظیم جھیلیں (امریکہ اور کینیڈا کے مابین)

    جھیل ہرون جھیل ہرون کے مغرب میں امریکی ریاست مشی گن اور مشرق میں کینیڈا کا صوبہ اونٹاریو ہے۔ یہ شمالی امریکہ کی پانچ عظیم جھیلوں میں سے ایک ہے۔ جھیل کا نام ابتدائی فرانسیسی مہم جوؤں نے ہرون لوگوں کے نام پر رکھا جو یہاں آباد تھے۔ جغرافیہ عظیم جھیلوں میں سے جھیل ہرون دوسرے نمبر پر سب سے بڑی ہے۔...
  16. قیصرانی

    عظیم جھیلیں (امریکہ اور کینیڈا کے مابین)

    جھیل سپیریئر شمالی امریکہ کی عظیم جھیلوں میں سے جھیل سپیریئر سب سے بڑی ہے۔ اس کے شمال میں اونٹاریو، کینیڈا اور منی سوٹا، امریکہ ہیں۔ جنوب میں وسکونسن اور مشی گن کی امریکی ریاستیں ہیں۔ سطح کے اعتبار سے یہ دنیا کی سب سے بڑی میٹھے پانی کی جھیل اور پانی کی مقدار کے لحاظ سے یہ دنیا کی تیسری بڑی...
  17. قیصرانی

    کینیڈا کے صوبے اور ریاستیں

    کینیڈا کی ریاستوں اور صوبوں کے بارے مضامین کا ترجمہ یہاں‌مکمل ہوا
  18. قیصرانی

    کینیڈا کے صوبے اور ریاستیں

    يوكون یوکون (انگریزی نام: Yukon) کینیڈا کا ایک شمال مغربی علاقہ ہے۔ یہ رقبے کے لحاظ سے کینیڈا کے تین چھوٹے ترین علاقوں میں سے ایک ہے۔ اس کا نام “یوکون“ ہونے کی وجہء تسمیہ “دریائے یوکون“ ہے، جس کے معنی گوچ زبان میں عظیم دریا ہیں۔ یوکون کو ریاست یوکون بھی کہا جاتا ہے لیکن مقامی افراد اس پر...
  19. قیصرانی

    کینیڈا کے صوبے اور ریاستیں

    ساسکچیوان ساسکچیوان کا صوبہ کینیڈا کا ایک پریری صوبہ ہے جس کا کل رقبہ 588276 مربع کلومیٹر ہے۔ اس کی کل آبادی 1010146 افراد ہے جو زیادہ تر صوبے کے جنوبی نصف حصے میں آباد ہیں۔ ان میں سے 233923 صوبے کے سب سے بڑے شہر ساسکاٹون میں جبکہ 194971 افراد صوبائی دارلخلافہ ریگینا میں آباد ہیں۔ دوسرے بڑے...
  20. قیصرانی

    کینیڈا کے صوبے اور ریاستیں

    خاموش انقلاب ماوریس ڈپلیسز اور ان کی جماعت یونین نیشنل رومن کیتھولک چرچ کی حمایت سے 1944 سے 1960 تک برسر اقتدار رہے۔ پیئری ایلیوٹ تروڈیاؤ اور دیگر لبرل نے مل کر ایک چالاک حزب اختلاف بنائی تاکہ جین لیسیج کی زیر سربراہی خاموش انقلاب کے لئے راہ ہموار کی جا سکے۔خاموش انقلاب کا دور معاشرتی اور...
Top