نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    کینیڈا کے صوبے اور ریاستیں

    کیوبیک کیوبیک کینیڈا کے وسط میں موجود ایک صوبہ ہے۔ یہ کینیڈا کا واحد صوبہ ہے جہاں فرانسیسی زبان بولنے والوں کی اکثریت ہے۔ اسی طرح یہ کینیڈا کا واحد صوبہ ہے جہاں صوبائی سطح پر سرکاری زبان فرانسیسی ہے۔ اسی طرح فرانسیسی سول لا بھی کیوبیک میں نافذ العمل ہے۔ صوبے کی سیاست میں قوم پرستی کو اہمیت...
  2. قیصرانی

    کینیڈا کے صوبے اور ریاستیں

    پرنس ایڈورڈ آئی لینڈ پرنس ایڈورڈ آئی لینڈ کینیڈا کا ایک صوبہ ہے جو اسی نام کے ایک جزیرے پر مشتمل ہے۔ پورے ملک میں رقبے اور آبادی کے لحاظ سے یہ صوبہ دیگر تمام صوبوں سے چھوٹا ہے۔ اس کے کئی مختلف نام ہیں۔ 2008 کے تخمینے کے مطابق پرنس ایڈورڈ آئی لینڈ میں کل 139407 افراد رہتے ہیں۔ جزیرے کی شکل...
  3. قیصرانی

    کینیڈا کے صوبے اور ریاستیں

    ٹیکس صوبے کی سرکاری آمدنی کا زیادہ تر حصہ تیل، قدرتی گیس، بڑے گوشت، نرم لکڑی کے لمبر اور گندم پر ٹیکسوں سے وصول ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ تجارتی اور ذاتی آمدنی پر بھی ٹیکس ادا کرنا پڑتا ہے۔ جوئے نما کھیلوں کی آمدنی اور وفاقی حکومت کی طرف سے انفراسٹرکچر کے لئے دی جانے رقوم پر ٹیکس بھی اس کا ایک اہم...
  4. قیصرانی

    کینیڈا کے صوبے اور ریاستیں

    البرٹا البرٹا کینیڈا کا ایک زرعی صوبہ ہے۔ اسے صوبے کا درجہ یکم ستمبر 1905 میں ملا۔ البرٹا مغربی کینیڈا میں واقع ہے اور اس کے آس پاس مغرب کی طرف برٹش کولمبیا، مشرق میں ساسکچیوان، شمال میں نارتھ ویسٹ ٹیریٹوری اور جنوب میں امریکی ریاست مونٹانا موجود ہیں۔ البرٹا ان تین کینیڈین صوبوں میں سے ایک...
  5. قیصرانی

    کینیڈا کے صوبے اور ریاستیں

    نووا سکوشیا نووا سکوشیا نووا سکوشیا کینیڈ اکا ایک صوبہ ہے جو کینیڈا کے جنوب مشرقی ساحل پر واقع ہے۔ اٹلانٹک کینیڈا کا یہ سب سے زیادہ آبادی رکھنے والا صوبہ ہے۔ اس کا دارلخلافہ ہیلی فیکس ہے جو علاقے کا اہم معاشی مرکز ہے۔ نووا سکوشیا کینیڈا کا دوسرے نمبر پر سب سے چھوٹا صوبہ ہے۔ اس کا کل رقبہ...
  6. قیصرانی

    کینیڈا کے صوبے اور ریاستیں

    ویسے یہ مضامین انگریزی وکی پیڈیا سے ترجمہ اور تلخیص شدہ ہوتے ہیں‌
  7. قیصرانی

    کینیڈا کے صوبے اور ریاستیں

    میں ابھی اردو وکی پیڈیا کے کوڈز سے اتنا واقف نہیں‌ہوا۔ اس وجہ سے کچھ کام ناظمین کو متحرک رکھنے کے لئے چھوڑ‌دیتا ہوں‌:(‌
  8. قیصرانی

    شرکاء کا تعارف

    قیصرانی کے نام سے جانا جاتا ہوں کسی زمانے میں‌پروگرامنگ کی تھی اور اس ضمن میں ڈیٹا بیس بھی سامنے سے گذرا تھا۔ فی الوقت تقریباً صفر ہوں فن لینڈ میں رہائش ہے
  9. قیصرانی

    کیا مادہ فنا ہوتا ہے

    کیا آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں‌کہ مادہ ایک شکل سے دوسری میں‌بدل سکتا ہے؟ مادے کے فنا ہونے سے متعلق کوئی "اسلامی حوالہ"؟
  10. قیصرانی

    مبارکباد خوشخبری

    ماشاء اللہ بہت پیارا بچہ ہے۔ اللہ پاک اس کی عمر دراز فرمائیں اور والدین کی آنکھوں‌کی روشنی بنائیں
  11. قیصرانی

    غریب ملک کا امیر ترین صدر

    مجھے بی بی سی کی اردو سائٹ پر چاچا پالیٹکس کا بیان اچھا لگا کہ بیوی تھی تو میاں‌کو کون پوچھتا تھا۔ بیوی کے مرنے کے بعد میاں‌ہی میاں
  12. قیصرانی

    کچی آبادی کا کتا کروڑپتی

    یہ سائٹ بھی اچھی ہے آن لائن فلمیں دیکھنے کے لئے
  13. قیصرانی

    12 Ways To Know That You Love Someone

    What about Seven?
  14. قیصرانی

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    اگر محفل پر پوسٹ کرنا ہے تویو ٹیوب کی وڈیو کا یو آر ایل لگا دیں۔ باقی کی کوڈنگ یہ فورم خود کر لے گا
  15. قیصرانی

    فرح ھمید ڈوگر ۔۔ھائی کورٹ فیصلے پر تاثرات

    کیا یہ نظم پشتویا پختو میں‌ہے؟
  16. قیصرانی

    شاعر کی تلاش

    ایک مصرعہ لکھ رہا ہوں، شاعر کی تلاش جاری ہے۔ شاعر کے نام حکیم لفظ سے شروع ہوتا ہے گیا سینہ چَھن گیا دل بھی چِھن جونہی بولے چُھن تیرے گھنگھرو پوری غزل یا یہ نظم اسی تسلسل پر ہے کہ زبر زیر اور پیش کے فرق سے الفاظ کو لکھا گیا ہے۔ اگر کسی کے پاس موجود ہو تو پلیز شئیر کریں
  17. قیصرانی

    یوٹیوب یہودیوں کا آلہ کار

    گوگل وڈیو پر اگر سر قلم کرنے یا ایسے مناظر دکھانے پر پابندی ہے جو آپ عام میڈیا پر نہیں دکھا سکتے تو اس میں‌یہودیوں کے آلہ کار کا کیا چکر ہے؟
  18. قیصرانی

    اسکول اور کالج کی کچھ یادیں

    1۔آپ کیسے طالبعلم تھے بالکل ایورج۔ کبھی پڑھائی میں دل نہیں‌ لگایا :( زیادہ تر اپنے آپ میں مگن۔ سیدھا سادا شریف۔ آخری وقت میں محنت گریجوائشن میں شروع کی۔ نسخہ کافی کامیاب رہا 2۔کتنے/کتنی دوستوں/سہلیوں کا گروپ تھا اور آپ ان میں کیسے تھے ۔ اپنی منوانے والے یا دوسروں کے ماننے والے، باقیوں کو...
  19. قیصرانی

    قومی پرندے اور جانور

    یورپ اور امریکہ میں ایلک اور موز کے نام دو مختلف جانوروں کے لئے ہیں جو کافی کنفیوزنگ ہیں۔ آپ کی تصویر والا جانور یورپ میں پایا ہی نہیں جاتا۔ یورپ میں موز ملتا ہے جو ایلک کے خاندان کا جانور ہے۔ یہ ٹاپک کافی کنفیوزنگ ہے :(
  20. قیصرانی

    قومی پرندے اور جانور

    The elk, or wapiti (Cervus canadensis), is one of the largest species of deer in the world and one of the largest mammals in North America and eastern Asia. In the deer family (Cervidae), only the moose, Alces alces (called an "elk" in Europe), is larger, and Cervus unicolor (the "Sambar" deer)...
Top