شئیرنگ کا شکریہ
بچپن میں مقبول جہانگیر کی کی ترجمہ شدہ کتاب "آنائی کے آدم خور وحشی" میں پڑھا تھا کہ گینڈے اور دریائی گھوڑے میں لڑائی ہوئی تھی۔ آخر میں جب شکاری یہ سمجھا کہ دریائی گھوڑا مرنے لگا ہے، اس نے منہ کھول کر گینڈے کی گردن دبوچ لی اور ایک ہی جھٹکے میں گینڈے کا سر دھڑ سے الگ کر دیا اور...