نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    چھوٹے بھا حاضر ،

    گڈ، یعنی ابھی بھی کچھ نہ کچھ ذہانت باقی بچی ہوئی ہے :cool2: مزاج بھی ٹھیک ہیں اور گرامی بھی اور وغیرہ وغیرہ بھی، آپ سنائیں
  2. قیصرانی

    چھوٹے بھا حاضر ،

    ہممم، میں‌موجود ہوں‌باجو، کم یا زیادہ، لازمی آتا رہوں‌گا باقاعدگی کے ساتھ۔ فرزانہ صاحبہ سے ملاقات ہو تو سلام کہیئے گا اب غائب نہیں ہوں گا، پلیز ناراض‌مت ہوئیے گا :( امی ہسپتال سے گھر آ گئی ہیں پھر۔ اس بار سپٹے سیمیا ہوا تھا، یعنی انفیکشن کی وجہ سے شاک میں تھیں۔ ابھی بھی فورتھ جنریشن کی اینٹی...
  3. قیصرانی

    چھوٹے بھا حاضر ،

    اوہ، اللہ رحم کرے، کیا ہوا‌انہیں؟ کچھ تفصیل سے بتائیں ناباجو پلیز میں انتظار کرر ہا ہوں جی جی بچپن کی یادوں‌سے باہر نکلیں‌جناب، اب بڑے ہو رہے ہیں کچھ نہ کچھ
  4. قیصرانی

    چھوٹے بھا حاضر ،

    ہمم، گڈ۔ فیملی میں‌نیا اضافہ شاید دیکھا تھا، یعنی تصویر نہیں‌دیکھی لیکن تفصیل دیکھی تھی۔ بہت بہت مبارکباد ہو باجو۔ اللہ بچیوں‌کی قسمت مزید اچھی کرے۔ خواتین کارنر میں اس لئے کم ہی جھانکتا ہوں‌کہ کچھ لکھنے کی اجازت ہی نہیں اور نہ ہی شکریہ بول سکتا ہے بندہ چائے نہیں دودھ پتی ابھی چند منٹ میں حاضر
  5. قیصرانی

    چھوٹے بھا حاضر ،

    جی باجو، فرزانہ صاحبہ کی ای میلز کافی ساری بنا جواب کے ادھار ہیں۔ انہیں‌معذرت شعذرت بول دیں‌نا میری طرف سے؟ :(
  6. قیصرانی

    چھوٹے بھا حاضر ،

    ہاں واقعی باجو۔ بس گم ہو جاتا ہوں‌کبھی کبھی۔ اب کوشش کروں گا کہ باقاعدہ رہوں۔ آپ کیسی ہیں‌اور بچے کیسے ہیں؟ آپ کے چائے کے کپ کا بہت سارا شکریہ، جب فرمائیں چائے حاضر ہے باجو جوشاندہ بھی کہیں تو ڈال دوں‌چائے میں؟ دودھ فل کریم والا چلے گا کہ لائٹ والا؟
  7. قیصرانی

    چھوٹے بھا حاضر ،

    جی شمشاد بھائی، ٹھیک ٹھاک ہوں اور مصروفیات، پریشانیاں وغیرہ وغیرہ۔۔۔ اب تو سوچ رہا ہوں‌کہ سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر واپس محفل پر باقاعدہ ہو جاؤں
  8. قیصرانی

    چھوٹے بھا حاضر ،

    آپ آئے، بہار آئی، آئیں‌فلم دیکھنے چلتے ہیں
  9. قیصرانی

    تبلیغی جماعت کے کارکنوں کا طالبان کے ہاتھوں قتل

    مہوش بہن، خبر کے مطابق صرف ایک رکن کی ہلاکت ہے کارکنوں‌کی نہیں۔ تاہم ایک بے گناہ کی جان لینا سارے عالم کی جان لینے کے مترادف ہے
  10. قیصرانی

    چھوٹے بھا حاضر ،

    السلام علیکم۔ میں‌ابھی تھوڑی دیر میں پہنچتا ہوں‌یاہو پر، چند منٹ ویٹ کرنا ہوگا:(
  11. قیصرانی

    چھوٹے بھا حاضر ،

    جی باجو لے آیا تشریف۔ کیسی ہیں آپ؟ ایک کپ ایکسٹرا اگر چائے کا مل جائے تو کیا ہی بات ہے
  12. قیصرانی

    مبارکباد ساجد کو شادی مبارک

    بارہ کو ولیمہ اور بارات اس کے بعد؟ یہ ٹائپو ہےیا آپ لوگوں‌کی روایات، تجسس سا ہو رہا ہے جاننے کو
  13. قیصرانی

    کیا دوبارہ زندہ کیا جا سکتا ہے؟

    اس لنک پر تو مردہ زندہ ہونے کی بات ہی نہیں۔ مردہ سے خلیات لے کر ایک نیا جاندار پیدا کیا جا رہا ہے
  14. قیصرانی

    انٹرویو پردیسیوں کا انٹرویو

    1: آپ کو وطن چھوڑے کتنا عرصہ ہو گیا؟ چار سال ہونے والے ہیں 2: آپ اپنے وطن کے کھانوں کو دن میں‌کتنی دفعہ یاد کرتے ہیں؟ جب تک خود سے کھانا بنانا نہیں‌شروع کیا تو ہر کھانے کے وقت۔ اب نہ ہونے کے برابر کہ گھر میں ہی پاکستانی کھانے ہی کھانے 3: آپ کی مادری زبان کیا ہے؟ اردو اور...
  15. قیصرانی

    75 سالہ بھارتی مسلمان رفیق ہتھ رکشہ کھنچنے پر مجبور

    اس طرح ایک تصویر کو پورے ملک کے نام کے ساتھ یا مذہب کے ساتھ نتھی کرنا بہتر نہیں۔ میرا خیال ہے کہ فخر نوید آپ کو اس طرح‌کا سلسلہ بند کر دینا چاہیئے
  16. قیصرانی

    تاسف محفل کے ساتھی کا آپریشن

    اللہ پاک انہیں‌شفاء عطا فرمائیں
  17. قیصرانی

    تاسف نوجون عالم دین کی رحلت

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  18. قیصرانی

    ’نظامِ عدل، محدود نہیں رہے گا‘

    شہباز شریف نے توواضح طور پر وہی کہہ دیا جو کل پرسوں‌خرم بھائی کہہ رہے تھے۔ یہ بات بھی سمجھ آتی ہے کہ سعودی عرب نے شریف برادران کو کیوں بچایا تھا
  19. قیصرانی

    پاکستانی مجاہد سکواڈ جرائم کی دنیا کا دشمن

    جیسے افسر ویسے ہی ماتحت۔ میرا کزن مجاہد سکواڈ میں ہی ہے۔ اس نے بتایا ہے کہ ابھی لاہور سے نیا ایس ایس پی تبدیل ہو کر ڈیرہ غازی خان آیا ہے۔ اس نے سب کو سیدھا کیا ہوا ہے اور مقابلے کا بڑا "شوقین" ہے۔ عام حالات میں اگر پولیس والے کی اپنی جان پر نہ بنی ہو تو اسے اپنی کلاشنکوف استعمال کرنے کی اجازت...
Top