نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    شاہ جی (از قلم نیرنگ خیال)

    عمدہ خاکہ اڑایا ہے. دوستی کا "حق" ادا کر دیا.
  2. محمد تابش صدیقی

    پردیسی پنچھی ۔۔۔

    جزاک اللہ شفاء بھائی۔ اس اہم ترین یاد دہانی کے لئے۔
  3. محمد تابش صدیقی

    مزاحیہ سوال جواب

    کیونکہ یہ اردو محفل ہے۔ یہاں دماغ کی دہی کیوں بنائی جاتی ہے؟
  4. محمد تابش صدیقی

    دنیا بھر کے 20 روایتی عروسی ملبوسات

    ابھی بھی آپ اسے لائف لائن سمجھتے ہیں؟
  5. محمد تابش صدیقی

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    بھائی، آپ کی منفی ریٹنگ پر کسی کو اعتراض نہ ہو اگر آپ ساتھ ہی اس کی وجہ بتا کر دوسرے کی اصلاح کی کوشش بھی کر لیں۔ :) اور اگر غلطی اپنی ہو تو اس کا بھی احساس کر لیں۔ ریٹنگ بے شک منفی ہو، سوچ نہیں ہونی چاہئے۔ :) اگر کسی نے پوچھا ہے تو اپنی اصلاح کی غرض سے ہی پوچھا ہے، نہ کہ آپ پر اعتراض کیا ہے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    شادی کارڈ کی cdr فائل چاہئے

    آئی ٹی دنیا کا نام پڑھ کر پرانی یادیں تازہ ہو گئیں۔ 2007، 2008 میں وہاں کچھ عرصہ ایکٹو رہا تھا۔ اور یاد آیا کہ وہاں پر بھی ایک عارف کریم ہوتے تھے۔ کیا وہ آپ ہی تھے arifkarim ؟
  7. محمد تابش صدیقی

    جو سر گزشت اپنی ہم کہیں گے، کوئی سنے گا تو کیا کریں گے:: غزل :: نظام رامپوری

    بہت خوب انتخاب۔ یہاں دیکھ لیں ذرا۔ ٹائپو ہے وہ اچھا
  8. محمد تابش صدیقی

    دنیا بھر کے 20 روایتی عروسی ملبوسات

    ماشاءاللہ، بہت تیز جا رہے تھے.
  9. محمد تابش صدیقی

    ایک الپائن سفر

    اب کون ہر تصویر کو جا کر زبردست کی ریٹنگ دے. زبردست(تمام تصاویر)
  10. محمد تابش صدیقی

    جمیل نوری نستعلیق کرننگ اغلاط

    arifkarim بھائی، یہ انگریزی حروف میں کچھ گڑبڑ ضرور ہے۔ مزا نہیں آ رہا۔ حروف کچھ اوپر نیچے لگ رہے ہیں۔
  11. محمد تابش صدیقی

    محفلین میری نظر میں

    آپ ہی لکھ ڈالیں۔ :)
  12. محمد تابش صدیقی

    جمیل نوری نستعلیق کرننگ اغلاط

    یہاں موجود ربط سے ڈاونلوڈ کر کے دیکھیں۔
  13. محمد تابش صدیقی

    ندا فاضلی اب ہمارے درمیان نہیں رہے

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  14. محمد تابش صدیقی

    اے نیئں میرا پنجاب

    عمدہ انتخاب شاعر غالباً جلیل عالی ہیں۔
  15. محمد تابش صدیقی

    شادی کارڈ کی cdr فائل چاہئے

    عنوان میں "آثچچچہرال" کا کیا مطلب ہے؟
  16. محمد تابش صدیقی

    شادی کارڈ کی cdr فائل چاہئے

    عارف بھائی یہ کام بھی کرتے ہیں؟
  17. محمد تابش صدیقی

    محفلین میری نظر میں

    اب آپ پر ایک الگ مضمون لکھیں گے، فکر نہ کریں۔
  18. محمد تابش صدیقی

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    صرف ہنٹنگ نے سائز میں اتنا اضافہ کر دیا؟
Top