یہ صرف اینڈرائڈ پر نہیں بلکہ موبائل پر بھی منحصر ہے. پھر کسٹم روم میں بھی یہ یا اس قسم کے اور مسائل آنے کا امکان رہتا ہے.
حمیرا عدنان بہن، آپ کی کسٹم روم کس اینڈرائڈ ورژن کی ہے؟
او ر عارف بھائی آپ جس موبائل کی بات کر رہے ہیں وہ کون سا ہے اور اینڈرائڈ ورژن کیا ہے؟ نیز سٹاک توم ہے یا کسٹم؟