نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    کتنے چراغ جل اٹھے ، کتنے سراغ مل گئے

    واہ کیا خوبصورت پیرایۂ اظہار ہے کیا کہنے ظہیر بھائی
  2. محمد تابش صدیقی

    مرے شہر ِ ذرہ نواز کا وہی سرپھرا سا مزاج ہے

    بہت عمدہ ظہیر بھائی۔ خوب منظر کشی کی ہے صورتِ حال کی۔ افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ بارہ سال بعد بھی یہی منظر ہے۔ بقول دلاور فگار: حالاتِ حاضرہ نہ سہی مستقل مگر حالاتِ حاضرہ کو کئی سال ہو گئے
  3. محمد تابش صدیقی

    پاکستانی نوجوان نے انٹرنیٹ پر کیا چیز بیچ کر کروڑوں روپے کما ڈالے!

    اعتراض آپ پر نہیں، انہیں سائٹس پر ہے۔ تجسس بڑھانے کا مقصد وہی ہوتا ہے جو اوپر لکھا ہے۔
  4. محمد تابش صدیقی

    پاکستانی نوجوان نے انٹرنیٹ پر کیا چیز بیچ کر کروڑوں روپے کما ڈالے!

    جہاں تک میں سمجھا ہوں، وارث بھائی نے خبر کو غلط نہیں کہا،بلکہ عنوان دینے کے طریقہ پر اعتراض کیا ہے۔ اس طرح کے عنوان ویب سائٹ پر ٹریفک بڑھانے کے لئے ہی استعمال کیے جاتے ہیں۔ کیونکہ اگر سیدھے اور سمجھ آ جانے والے عنوان لکھ دیے جائیں تو صرف موضوع سے دلچسپی رکھنے والے افراد ہی لنک پر جائیں۔ :)
  5. محمد تابش صدیقی

    ہم منتظر رہیں گے۔ آپ تعارف کے زمرے میں جا کر اپنا تعارف کروا دیں۔ :)

    ہم منتظر رہیں گے۔ آپ تعارف کے زمرے میں جا کر اپنا تعارف کروا دیں۔ :)
  6. محمد تابش صدیقی

    پورے، آدھے، ادھورے ۔عابد سہیل کے خاکے

    ایک اور عمدہ تبصرہ. کتاب سے جوڑتا ہوا.
  7. محمد تابش صدیقی

    نیل ڈاؤن

    میں بھی یہی سوچ رہا تھا کہ اتنی شریفانہ سزا پر شرم آ رہی تھی. آپ کی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے بتاتا چلوں کہ تشریف نیچے ہونے کی صورت میں جس قوت سے ہمارے ہی ہاتھوں ٹیپ کیا ہوا ڈنڈا ٹکراتا تھا، اسی قوت سے تشریف اوپر جاتی تھی. عمل کے رد عمل والا قانون یہیں سمجھ آ گیا تھا.
  8. محمد تابش صدیقی

    تعارف ذاتی خاکہ

    محفل میں خوش آمدید
  9. محمد تابش صدیقی

    موبائل میں نستعلیق فونٹ کے تعلق سے ایک سوال

    میں نے بھی صرف 751 لیول کھیل کر چھوڑ دی۔
  10. محمد تابش صدیقی

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    گیمزگرافکس میں فزکس کا کردار اہم ہے۔
  11. محمد تابش صدیقی

    تیرے نزدیک آئے جاتے ہیں۔۔۔ بن پیے لڑکھڑائے جاتے ہیں۔۔۔

    یہ پَئے دید لکھا ہے۔ پ پر زبر ہے۔ :)
  12. محمد تابش صدیقی

    شکریہ۔ جب انہوں نے یہاں وہ غزل پوسٹ کی تھی، جس کا یہ شعر ہے۔ وہیں ان کو رسید دے دی تھی اسے...

    شکریہ۔ جب انہوں نے یہاں وہ غزل پوسٹ کی تھی، جس کا یہ شعر ہے۔ وہیں ان کو رسید دے دی تھی اسے دستخط بنانے کی۔ :ڈ
  13. محمد تابش صدیقی

    وہ ظہیر بھائی کا شعر ہے۔ دستخط میں گنجائش نہیں بچی تھی شاعر کا نام لکھنے کی۔ :)

    وہ ظہیر بھائی کا شعر ہے۔ دستخط میں گنجائش نہیں بچی تھی شاعر کا نام لکھنے کی۔ :)
  14. محمد تابش صدیقی

    تابش صرف دوسروں کے اشعار پڑھ کر خوش ہوتا ہے۔ شاعری کرنا چیزِ دیگر است

    تابش صرف دوسروں کے اشعار پڑھ کر خوش ہوتا ہے۔ شاعری کرنا چیزِ دیگر است
  15. محمد تابش صدیقی

    تیرے نزدیک آئے جاتے ہیں۔۔۔ بن پیے لڑکھڑائے جاتے ہیں۔۔۔

    بہت خوب شفاء بھائی اصلاح کا کام تو اساتذہ کا ہے۔ کم علمی کی بنا پر ایک سوال یہ ہے کہ کیا مبتلائے کا اس طرح استعمال یہاں درست ہے؟
  16. محمد تابش صدیقی

    مزاحیہ سوال جواب

    کیونکہ امی سوتے ہوئے سب سے زیادہ تعریفیں چاند کی کرتی ہیں۔
  17. محمد تابش صدیقی

    مزاحیہ سوال جواب

    اہم باتوں کی ٹائمنگ پر۔ :P اپنی بہنوں کو لینے آئے ہوتے ہیں شریف بچے۔ لوگ ایسے ہی برا سمجھتے ہیں۔ :P پہلے سوال سے متصل: اگر ایک خاتون مہمان ایک گھنٹہ بیٹھ کر بات کرے تو جاتے ہوئے دروازہ پر کتنی دیر کھڑی ہو ں گی؟
Top