نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    کٹ کاٹ کیسے انسٹال کریں؟ص۔۔۔۔

    موضوع سے ہٹ کر لڑی بناتے ہوئے جو ٹیگ داخل کئے جاتے ہیں وہ عنوان کی مناسبت سے ہونے چاہئیں۔ ممبران کو یہ ٹیگ موصول نہیں ہوتے اور نہ ہی یہ ان ٹیگز کا مقصد ہے۔ :) ممبران کو ٹیگ کرنے کا وہی طریقہ ہے جو آپ نے پوسٹ کے درمیان استعمال کیا ہے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    رہزنوں سے تو بهاگ نکلا تها - - - اب مجهے رہبروں نے گهیرا هے

    رہزنوں سے تو بهاگ نکلا تها - - - اب مجهے رہبروں نے گهیرا هے
  3. محمد تابش صدیقی

    مزاحیہ سوال جواب

    خواتین سب سے اہم بات جاتے ہوئے دروازے پر کھڑے ہو کر کیوں کرتی ہیں؟
  4. محمد تابش صدیقی

    نورِ سحر

    ماشاءاللہ، اللہ تعالٰی صحت مند اور خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائے، اور آپ کے گھرانے کو خوشیوں سے آباد رکھے۔ آمین اَعُوذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّامَّۃِ مِن کُلِّ شَیطَانٍ وَّہَامَّۃٍ وَمِن کُلِّ عَینٍ لَامَّۃٍ
  5. محمد تابش صدیقی

    دوستی

    دوستی پر ایک اچھی تحریر۔ لکھتے رہا کریں۔ :)
  6. محمد تابش صدیقی

    تاسف معروف ادیب ''انتظار حسین ''چل بسے

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔ آمین۔
  7. محمد تابش صدیقی

    سعود عثمانی جانا انجانا ۔ سعود عثمانی

    بہت خوبصورت نظم۔ زندگی کی ایک تلخ حقیقت کو اجاگر کرتی۔ نجانے کتنے ہی پرانے دوست احباب یاد آ گئے، کہ جن سے ملے زمانہ گزر گیا۔
  8. محمد تابش صدیقی

    بھائی کبھی مسکرا بھی لینا چاہیے۔ :)

    بھائی کبھی مسکرا بھی لینا چاہیے۔ :)
  9. محمد تابش صدیقی

    آپ نے یہاں کے کافی ممبران کو ناکام کہہ دیا ہے۔ اب بھگتیں۔

    آپ نے یہاں کے کافی ممبران کو ناکام کہہ دیا ہے۔ اب بھگتیں۔
  10. محمد تابش صدیقی

    سن لیں نیرنگ خیال بھائی

    سن لیں نیرنگ خیال بھائی
  11. محمد تابش صدیقی

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    اگر میں کالے رنگ میں خوبصورتی محسوس کروں تو؟ :p
  12. محمد تابش صدیقی

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    میرا تو ابھی تک اردو ویب پر ان تینوں میں سے کسی سے پالا نہیں پڑا۔ :)
  13. محمد تابش صدیقی

    دعا آئیے دعا کریں۔

    تبلیغی جماعت پر پابندی نہیں لگی، ان کے تعلیمی اداروں میں آنے پر پابندی لگی ہے۔
  14. محمد تابش صدیقی

    کتاب خواں ہے مگر صاحبِ کتاب نہیں

    کتاب خواں ہے مگر صاحبِ کتاب نہیں
  15. محمد تابش صدیقی

    آپ یہاں پاکستان سے لے کر جائیں۔ تجربہ ہونا بڑا ضروری ہے۔ :P ویسے یہاں بھی تھوڑی اچھی کوالٹی کے...

    آپ یہاں پاکستان سے لے کر جائیں۔ تجربہ ہونا بڑا ضروری ہے۔ :P ویسے یہاں بھی تھوڑی اچھی کوالٹی کے خریدیں جائیں تو کڑوا نہیں نکلتا۔
  16. محمد تابش صدیقی

    بے شک ، درست فرمایا آپ نے۔ اللہ تعالیٰ برداشت کا رویہ اپنانے کی توفیق دے ۔ آمین

    بے شک ، درست فرمایا آپ نے۔ اللہ تعالیٰ برداشت کا رویہ اپنانے کی توفیق دے ۔ آمین
  17. محمد تابش صدیقی

    بعض لوگ کڑوے بادام کی طرح ہوتے ہیں، اچھی بھلی محفل میں کوئی ایسی بات کہہ دیتے ہیں کہ موڈ بگڑ...

    بعض لوگ کڑوے بادام کی طرح ہوتے ہیں، اچھی بھلی محفل میں کوئی ایسی بات کہہ دیتے ہیں کہ موڈ بگڑ جاتا ہے۔
Top