نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    مزاج کیسے ہیں - 5

    ایڈوانس جاوا J2EE
  2. محمد تابش صدیقی

    مزاج کیسے ہیں - 5

    الحمدللہ بہت اچھے ہیں. خاص طور پر آج کے موسم کی وجہ سے. دفتر سے گھر جا رہا ہوں اور امید یہی ہے کہ بیگم نے پکوڑے تیار رکھے ہوں گے. :)
  3. محمد تابش صدیقی

    اینڈروئیڈ موبائل میں نستعلیق فونٹ انسٹال کرنے کرنے کا طریقہ ویڈیو ٹیوٹوریل

    بات باقی ہونا ضروری تھوڑی ہے. ایک ہی بات کئی دفعہ پوچھی جا سکتی ہے. :)
  4. محمد تابش صدیقی

    اینڈروئیڈ موبائل میں نستعلیق فونٹ انسٹال کرنے کرنے کا طریقہ ویڈیو ٹیوٹوریل

    فکر نہ کریں، پھر بھی لوگ پوچھیں گے اور ہم آپ کو ٹیگ کریں گے. :P
  5. محمد تابش صدیقی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل تھیم فوٹوگرافی کھیل

    میں تو دو سابقہ تھیمز میں بھی غروبِ آفتاب دکھا چکا ہوں. :(
  6. محمد تابش صدیقی

    گھسے پٹے جملے

    میرے ایک دوست اپنا پیپر ایک کانفرنس میں پیش کرنے پولینڈ گئے. وہاں ایک پروفیسر سے ملنے اس کے دفتر گئے. وہ اپنے لیے کافی بنانے اٹھا اور ان سے بھی پوچھ لیا کہ کافی پیو گے؟ انہوں نے پاکستانی مروت کا اظہار کرتے ہوئے کہہ دیا: نو تھینکس. ان پروفیسر صاحب نے مڑ کر نہیں پوچھا دوبارہ. اور وہ آدھا گھنٹہ...
  7. محمد تابش صدیقی

    گھسے پٹے جملے

    آ گئے ہو واپس؟ یہ سوال بھی بڑا تنگ کرتا ہے. جی کرتا ہے کہ جواب دے دیا جائے کہ نہیں، ابھی وہیں ہوں، اپنے ہمزاد کو بھیجا ہے.
  8. محمد تابش صدیقی

    شاہ جی (از قلم نیرنگ خیال)

    میں سوِفٹ کی کیبورڈ استعمال کرتا ہوں، جس میں اوپر والی لائن پر متوقع تین الفاظ لکھے آ جاتے ہیں، وہاں سے آپ سلیکٹ کر سکتے ہیں۔
  9. محمد تابش صدیقی

    شاہ جی (از قلم نیرنگ خیال)

    میں زیادہ تر موبائل پر ہی استعمال کرتا ہوں۔ بلکہ موبائل پر تو خود ہی الفاظ آ جاتے ہیں لکھے ہوئے۔ کمپیوٹر پر خود لکھنا پڑتا ہے۔
  10. محمد تابش صدیقی

    ایک قطعہ پیش کرنے کی جسارت

    پیارے بھائی، ذرا سی بات پر ناراض نہیں ہوتے۔ سخن وروں کی وجہ سے ہی یہ محفل سجی ہوئی ہے۔ :)
  11. محمد تابش صدیقی

    ایک قطعہ پیش کرنے کی جسارت

    استادِ محترم، ربط عنایت فرما دیں۔
  12. محمد تابش صدیقی

    تعارف میراتعارف

    جزاک اللہ۔ امید ہے کہ اسی طرح علم میں اضافہ کرتے رہیں گے۔ :)
  13. محمد تابش صدیقی

    ایک قطعہ پیش کرنے کی جسارت

    بس اقبال کا ایک مصرع ذہن میں آیا اپنے من میں ڈوب کر پا جا سراغِ زندگی مضراب: ستار بجانے والا آلہ
  14. محمد تابش صدیقی

    تعارف میراتعارف

    محفل میں خوش آمدید آپ غالباً نظمیں لکھنا چاہ رہے ہیں۔
  15. محمد تابش صدیقی

    ايک پاکستانی کا اعزاز

    پاکستانیوں کو مبارک ہو۔ ویسے دنیا کی چوٹی کہاں ہے؟
  16. محمد تابش صدیقی

    ایک قطعہ پیش کرنے کی جسارت

    بہت خوب جناب۔ آپ کے مجموعۂ کلام کا نام جسارتیں ہو گا؟ :)
  17. محمد تابش صدیقی

    بڑے عرصہ بعد مارگلہ کی پہاڑیوں پر برفباری۔ تیز ہوا۔ ٹھنڈ بڑھ گئی۔

    بڑے عرصہ بعد مارگلہ کی پہاڑیوں پر برفباری۔ تیز ہوا۔ ٹھنڈ بڑھ گئی۔
  18. محمد تابش صدیقی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 50: کھڑکی سے منظر

    معذرت، یہ تصویر ڈالنا فرض ہو گئی تھی. مارگلہ ہلز اسلام آباد پر برفباری کا منظر، دفتر کی کھڑکی سے.
  19. محمد تابش صدیقی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 50: کھڑکی سے منظر

    یہ لیں جی. تازی تازی ٹھنڈی ٹھار تصویر، ابھی ابھی کیمرے کی آنکھ سے داخل ہوئی، بذریعہ گاڑی کی کھڑکی. دھیان سے ہاتھ لگائیں، شاید گیلی ہو.
Top