نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 50: کھڑکی سے منظر

    شرائط کے مطابق میری ایک تصویر رہتی ہے، کیونکہ دو پرانی لگائی ہیں. :P
  2. محمد تابش صدیقی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 50: کھڑکی سے منظر

    کیمرے کی آنکھ والے کتنے کھولے ہیں؟ :)
  3. محمد تابش صدیقی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 50: کھڑکی سے منظر

    آپ نے تو کیمرے کی آنکھ کا الگ دھاگہ کھولا ہوا ہے. جو یہاں نہ آئے وہاں ڈال دیں. :)
  4. محمد تابش صدیقی

    پیامی نستعلیق

    پیامی صاحب کو محفل میں خوش آمدید. ایک اور محبِ اردو نے آج محفل کو رونق بخشی.
  5. محمد تابش صدیقی

    تاسف فاطمہ ثریا بجیا بھی وفات پا گئیں

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ ایک عہد اور تمام ہوا۔
  6. محمد تابش صدیقی

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 آٹو کشیدہ ریلیز!

    میرے پاس تو ٹھیک ہیں۔ آپ پرانے فونٹ ان انسٹال کر کے نئے انسٹال کریں۔ پھر شاید مسئلہ حل ہو جائے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    تعارف اور انٹرویو کے زمرہ میں تعارفی لڑی بنا دیں۔ :)

    تعارف اور انٹرویو کے زمرہ میں تعارفی لڑی بنا دیں۔ :)
  8. محمد تابش صدیقی

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    تھوڑا کُوٹ کے کوٹ کیا تھا۔
  9. محمد تابش صدیقی

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    ان اخبار والوں سے دھوم کا مطلب پوچھیں گے تو بتائیں گے کہ ایک انڈین فلم کا نام ہے۔
  10. محمد تابش صدیقی

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    بالکل کہنا یہی چاہتا تھا۔ الٹ کہہ گیا۔ :)
  11. محمد تابش صدیقی

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    نے تو اردو کا جنازہ کندھوں پر اٹھایا ہوا ہے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    تعارف وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔۔

    میں نے ڈان بریڈ کے ساتھ آنے والی ٹارزن کی کہانی۔
  13. محمد تابش صدیقی

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    اسلام آباد ہائی وے پر کورال چوک کے بعد جوڈیشل کالونی کا سٹاپ آتا ہے۔ جسے تمام پبلک ٹرانسپورٹ کے کنڈیکٹر "جوڈیشنل" کہتے ہیں۔ اس اضافی ن نے مجھے یہ یاد دلا دیا۔:laughing:
  14. محمد تابش صدیقی

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    م اور ن کی تکرار کی وجہ سے منمناہٹ کافی ہو رہی ہے۔:laughing:
  15. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد نایاب بھائی کو بارہ ہزار مراسلے مبارک ہوں

    اسی لئے لکھ دیا۔ "یہ مراسلے بارہا مبارکباد کے مستحق ہیں۔ :)"
  16. محمد تابش صدیقی

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    جب پنجند جھیل منجمد ہو تی ہے تو اسے منجمند کہا جاتا ہے۔
  17. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد نایاب بھائی کو بارہ ہزار مراسلے مبارک ہوں

    یہ مبارکباد تو غالباً یہاں دی جا چکی ہے۔ دوبارہ مبارکباد۔ کیونکہ یہ مراسلے بارہا مبارکباد کے مستحق ہیں۔ :)
Top