نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    یقین ۔

    چھٹی والے دن پڑھوں گا وقت نکال کر۔ کمنٹ اس لئے کر دیا کہ ڈھونڈنے میں آسانی ہو۔ :)
  2. محمد تابش صدیقی

    پہلی جسارت

    میں نے ڈانٹا نہیں تھا، متنبہ کیا تھا صرف۔ اسی وجہ سے نیچے اساتذہ نے ہاتھ ہولا رکھا۔ :P
  3. محمد تابش صدیقی

    پہلی جسارت

    بہت خوب۔ اصلاح کے لئے اساتذہ کا انتظار کریں۔ اور تعارف کے گوشہ میں تعارف بھی کروا دیں۔ آپ تو ایک جسارت سے ہی گھبرا گئیں تھیں۔ :p
  4. محمد تابش صدیقی

    مشق سخن

    واہ بہت خوب حسیب بھائی۔ دو غزلہ تو سنا تھا۔ پنج غزلہ پہلی دفعہ پڑھا ہے۔ اگر ئو کو ؤ سے تبدیل کر دیں تو بہتر ہو گا۔ یہاں غالباً ٹائپو ہے۔ اگر د کو مکسور کر دیں تو پڑھنے میں آسانی ہو جائے گی۔ جزاک اللہ
  5. محمد تابش صدیقی

    پی ڈی ایف میں اردو ٹائپنگ کرتے ہوئے کسی لفظ کے آخر میں ہ کیسے لکھیں کہ وہ اس لفظ سے جدا نہ ہو؟

    میرے پاس یہ مسئلہ نہیں آ رہا. ونڈوز 8.1، ایکروبیٹ ڈی.سی. پاک اردو انسٹالر والا اردو کی بورڈ.
  6. محمد تابش صدیقی

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 آٹو کشیدہ ریلیز!

    ویسے اس کے بھی سو، دو سو، تین سو والے ورژن ریلیز ہوں گے؟ :P
  7. محمد تابش صدیقی

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 آٹو کشیدہ ریلیز!

    جی، ابھی موبائل پر ہوں. گھر جا کر ہی چیک کر سکوں گا.
  8. محمد تابش صدیقی

    خمار بارہ بنکوی وہ کون ہیں جو غم کا مزہ ..۔۔۔

    واہ واہ، بہت خوب۔ کیا بات ہے خمار صاحب کی۔ عمدہ انتخاب۔
  9. محمد تابش صدیقی

    کوچۂ آلکساں

    نیرنگ بھائی آج کل کینیا ہوتے ہیں؟
  10. محمد تابش صدیقی

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 آٹو کشیدہ ریلیز!

    میں نا سمجھ آپ کا اشارہ نہیں سمجھ سکا. :)
  11. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد ابن سعید اُنسٹھ ہزاری

    اللہ تعالٰی آپ کا ہمت و حوصلہ برقرار رکھے یہ عظیم خدمت سر انجام دینے کے لیے. بہت مبارک ہو.
  12. محمد تابش صدیقی

    شاہ جی (از قلم نیرنگ خیال)

    نیرنگ خیال بھائی کے پاس سے کنی کتراتے ہوئے کسی دن ضرور ان شاء اللہ.
  13. محمد تابش صدیقی

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 آٹو کشیدہ ریلیز!

    اب ان ڈیزائن انسٹال کرنا پڑے گا اس کے لیے. میرا لیپ ٹاپ پہلے ہی آخری سانسیں لے رہا ہے. چلو جہاں اتنے ظلم، وہاں ایک اور سہی.
  14. محمد تابش صدیقی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 50: کھڑکی سے منظر

    اسلام آباد کی شام کا ایک منظر گاڑی کی کھڑکی سے. کشمیر ہائی وے
  15. محمد تابش صدیقی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 50: کھڑکی سے منظر

    جنوری میں ٹرین کی کھڑکی سے سندھ کی صبح کا ایک منظر
  16. محمد تابش صدیقی

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 آٹو کشیدہ ریلیز!

    شاباش اور دعائیں، آپ لوگوں کے لیے.
  17. محمد تابش صدیقی

    شاہ جی (از قلم نیرنگ خیال)

    بس اسی لیے آپ کے دفتر کے پاس سے کنی کترا کر نکل جاتا ہوں. :p
  18. محمد تابش صدیقی

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    ز اور ذ کا فرق مثالوں سے واضح کریں.
  19. محمد تابش صدیقی

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    محمد امین صدیق بھائی مجھ سے غیر متفق ہو کر آپ درست کو غلط تو نہیں کر سکتے۔ :) میرا مقصد صرف اصلاح ہے، ریٹنگ دینا ضروری نہیں سمجھتا۔ :)
Top