میرے ایک دوست اپنا پیپر ایک کانفرنس میں پیش کرنے پولینڈ گئے. وہاں ایک پروفیسر سے ملنے اس کے دفتر گئے.
وہ اپنے لیے کافی بنانے اٹھا اور ان سے بھی پوچھ لیا کہ کافی پیو گے؟
انہوں نے پاکستانی مروت کا اظہار کرتے ہوئے کہہ دیا: نو تھینکس.
ان پروفیسر صاحب نے مڑ کر نہیں پوچھا دوبارہ. اور وہ آدھا گھنٹہ...