نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    اللہ تعالیٰ صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین

    اللہ تعالیٰ صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین
  2. محمد تابش صدیقی

    اینڈرائڈ فون کے اردو کی بورڈ میں زیر ، زبر ، پیش کا مسئلہ

    موبائل کا ڈیفالٹ کی بورڈ ہے یا کوئی تھرڈ پارٹی کی بورڈ؟ سوِفٹ کی کیبورڈ میں تمام اعراب ہیں، کھڑا زبر، زیر پیش کے علاوہ.
  3. محمد تابش صدیقی

    سردیوں کی شاموں میں

    ان کا علاج تو یہ خود کرتی ہیں. ان سے علاج کہاں کروائیں گی.
  4. محمد تابش صدیقی

    ایک جملہ کے لطائف

    ہم جو کچھ ہیں ہم جیسے ہیں، ویسے ہی دکھائی دیتے ہیں چہرے پہ بھبوت نہیں ملتے، ہم کالے بال نہیں کرتے
  5. محمد تابش صدیقی

    سردیوں کی شاموں میں

    سردی اور نزلہ - - - - ہمیشہ کا ساتھ. میری تو الرجیز کی وجہ نزلہ زکام کی اتنی عادت ہو گئی ہے کہ جب تک پانچ چھینکیں اکٹھی نہ آئیں، طبعیت درست ہی سمجھتا ہوں.
  6. محمد تابش صدیقی

    گرین لائن ٹرین کا سفر - - - ایک خوشگوار تجربہ

    سوال واضح کریں تاکہ بتا سکوں کہ ڈگری لی ہے یا نہیں۔:LOL: دونوں اندازے غلط ہیں۔ آپ فیل۔ :D کراچی سے پنڈی چلنے والی ٹرینوں میں اب تک کی سب سے کم دورانیے والی ٹرین ہونے کے ناطے پاکستان کی بلٹ ٹرین ہی ہے۔:p آپ کی اتنی اعلیٰ نظر سے بچنے کے لئے ہی تو نہیں دی۔ :sneaky: جی بالکل دعا دی ہے خواجہ کو۔...
  7. محمد تابش صدیقی

    میری پہلی سائیکل

    بظاہر آخر کا دو لائن کا والد کا تذکرہ پوری روداد پر بھاری ہے. باپ کی شفقت اور قربانیوں کا اندازہ بڑے ہو کر ہی ہوتا ہے.
  8. محمد تابش صدیقی

    جمیل نوری نستعلیق آٹو کشیدہ آٹو کرننگ!

    اللہ تعالیٰ محنت کو قبول فرمائے، اور لوگوں کے لئے فائدہ مند بنائے۔ بہت بہت مبارک ہو اس محنت میں شامل تمام افراد کو۔
  9. محمد تابش صدیقی

    ایک مسئلہ ؟؟؟

    ہر وقت چارجنگ پر لگے رہنے سے بیٹری متاثر ہوتی ہے۔ مگر اس طرح کبھی کبھار رہ جانے سے کوئی پرابلم نہیں۔ اگر آپ کی بیٹری کو ریگولری ڈسچارج ہونے کا موقع مل رہا ہے تو کوئی مسئلہ نہیں۔
  10. محمد تابش صدیقی

    ایک مسئلہ ؟؟؟

    مسئلہ واضح نہیں ہوا۔ ذرا تفصیل سے بتائیں۔
  11. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد سر آسی صاحب کو عمرہ کی سعادت مبارک ہو

    ماشاء اللہ، بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالیٰ قبول فرمائے اور ہم سب کو یہ سعادت نصیب فرمائے۔ آمین
  12. محمد تابش صدیقی

    نیل ڈاؤن

    ہمارے ایک جلاد ٹیچر، جن کے بارے میں مشہور تھا کہ آخری مرتبہ غالباً ماں کے پیٹ میں ہنسے ہوں گے۔ انہوں نے ایک بچے کے کان کا پردہ پھاڑ دیا تھا۔ لوگ آسان سمجھتے ہیں سٹوڈنٹ ہونا۔۔۔
  13. محمد تابش صدیقی

    چند مشورے، سافٹ وئیر کنفیگریشن ٹیم کی طرف سے

    ابھی دفتر پہنچ کر اسے پڑھاتا ہوں، شاید اس کا غم ہلکا ہو. :laughing:
  14. محمد تابش صدیقی

    چند مشورے، سافٹ وئیر کنفیگریشن ٹیم کی طرف سے

    یار ذوالقرنین بھائی کمال کرتے ہیں. بڑی مشکل سے ہنسی روک کر کچھ لکھنے کے قابل ہوا ہوں. پوری تحریر پڑھتے ہوئے اپنے کنفگریشن انجینئر کا تپا ہوا چہرہ سامنے تھا. :rollingonthefloor::laughing:
  15. محمد تابش صدیقی

    چند مشورے، سافٹ وئیر کنفیگریشن ٹیم کی طرف سے

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: :laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh:
  16. محمد تابش صدیقی

    خواب آنکھوں میں کئے ایسے کسی نے روشن

    واہ واہ، کیا خوبصورت کہا ہے۔ کیا کہنے
  17. محمد تابش صدیقی

    لَو چراغوں کی بہت کم ہے خدا خیر کرے

    کیا خوب انداز سے خدشات اٹھائے ہیں۔
  18. محمد تابش صدیقی

    زندگی دشتِ انا ہے یہاں کس کا سایا

    کیا ہی خوب کہا ہے ظہیر بھائی، کیا تخیل ہے۔ بہت خوبصورت پیرایۂ اظہار
Top