نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    اردو قواعد۔ ڈاکٹر مولوی عبدالحق ۱۹۰۰

    ۶۔ جن کے آخر میں مذکورہ بالا علامات مین سے کوئی نہیں ہوتی انکی جمع کے لیے صرف ین (ے ن) بڑہادیتے ہین جیسے مالنین۔ گاجرین، کتابین، بیگمین، باتین، لیکن، بَھون مستثنیٰ ہے اسکی جمع بھوین آتی ہے۔ ۷۔ بعض اسما کی جمع نہین آتی مثلاً (ا)۔ وہ مذکر الفاظ جن کے آخر ا یا ہ نہو۔ جس کا نمبر ۲ مین ذکر ہوچکا...
  2. قیصرانی

    اردو قواعد۔ ڈاکٹر مولوی عبدالحق ۱۹۰۰

    لگن بمعنی ظرف یعنے طاس شمع' مذکربمعنے لگاؤ مونثمغرب بمعنے مقام غروب مذکربمعنی وقت شام مونث 33، چند الفاظ ایسے ہین جھنین اہل زبان مذکر و مونث دونون طرھ بولتے ہین یا بعض الفاظ ایسے ہین کہ وہ ایک جگہ مونث بولے جاتے ہین۔ اور دوسری جگہ مذکر جیسےسانس۱ قلم فکر۲ غور طرز نقاب۳مرقد شکرقند کٹار درود فاتحہ...
  3. قیصرانی

    اردو قواعد۔ ڈاکٹر مولوی عبدالحق ۱۹۰۰

    فعل کی تذکیر و تانیث آخری لفظ کے لحاظ سے ہو گی۔ جیسے آب و ہوا قلم دوات، آب و غذا، آب و گل، کشت و خون، تاخت تاراج، عنایت نامہ، سالار منزل، خلوت خانہ وغیرہ مگر جب سو لفظ مل کر ایک خاص معنون ہین آئین تو یہ لحاظ نہین رہتا جیسے گلشکر، مگر پیچ و تاب مستثنٰے ہے۔ (ج) جب دونون جز مذکر ہون تو مذکر اور...
  4. قیصرانی

    اردو قواعد۔ ڈاکٹر مولوی عبدالحق ۱۹۰۰

    (پکار، پھٹکار، پھنکا،جھنکار وغیرہ پھسلن،دہڑکن،کھرچن، چھبن وغیرہ۔ امبتہ چلن مستثنٰے ہے بناوٹ، کھچاوٹ، نیلاہٹ وغیرہ مہک۔ رو، چوک۔ جھلک۔ چمک وغیرہ مٹھاس، کھٹاس، نکاس وغیرہ البتہ برتاؤ، بچاؤ کے وزن ہر جو حاصل مصدر آتے ہین وہ سب مذکر ہوتے ہین بناؤ، لگاؤ، اٹکاؤ، تاؤ، لداؤ وغیرہ اسی طرح وہ اسماے کیفیت...
  5. قیصرانی

    اردو قواعد۔ ڈاکٹر مولوی عبدالحق ۱۹۰۰

    ج) بعض عربی مصادر جن کے آخر آ ہو خواہ ہمزہ لکھی ہو یا نہ لکھی ہو جیسے ابتدا' انتہا۔ (اسکی تفصیل آگے آئے گی) (د) عربی کے اسماے تفضیل جن کے آآخر مین الف مقصورہ ہوتا ہے یا بعض دیگر الفاظ جیسے عقبٰی، صغریٰ، کبریٰ، دنیا، کیمیا۔ (ھ) بعض ہندی لفظ جو ٹٹ سما یعنی خالص سنسکرت کے ہین۔ کیونکہ سنسکرت مین آ...
  6. قیصرانی

    اردو قواعد۔ ڈاکٹر مولوی عبدالحق ۱۹۰۰

    بیل۔گائے مینڈھا۔بھیڑ خصم یا خاوند۔جورو 2۔ مختلف علامات الف۔ مذکر کے آخر کا الف یا ہ مونث مین ی معروف سے بدل جاتی ہے جیسےلڑکا۔ لڑکی کانا۔کانی بیٹا۔بیٹی اندھا۔اندھی بچھڑا۔بچھڑی گھوڑا۔گھوڑی بکرا۔بکری شاہ زادہ۔شاہ زادی بندہ۔بندی'باندی' چیونٹا۔چیونٹی...
  7. قیصرانی

    اردو قواعد۔ ڈاکٹر مولوی عبدالحق ۱۹۰۰

    عموماً علامتِ تذکیر اور ای علامتِ تانیث ہوتی ہے حالانکہ تمام ہندی الفاظ کا ماخذ اوراصل سنسکرت ہے۔ آخراسکی وجہ کیا ہے؟ تحقیق کرنے سے یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ پراکرت مین جس سے ہندی اور اسکے ساتھ کی دوسری زبانین نکلی ہین ہر قسم کے اسم کے آخر مین اکا لگا دیتے تھے مثلاً پراکرت میں کُھٹکا تھا جو بعد...
  8. قیصرانی

    اردو قواعد۔ ڈاکٹر مولوی عبدالحق ۱۹۰۰

    وہ صورت جو نہ مذکر ہے نہ مؤنث۔ اسی طرح پراکرت مین بھی تینون صورتین پائی جاتی ہین۔ لیکن جدید زبانون میں جو سنسکرت یا زیادہ تر پراکرت سے پیدا ہوئی ہین، صرف گجراتی اور مرہٹی ایسی زبانین ہین جنمین جنس کی تین صورتین ہین۔ سندھی ۔ پنجابی ۔ ہندی (یا اردو) مین صرف دو ہین ، یعنی مذکر اور مؤنث۔ بنگالی...
  9. قیصرانی

    اردو ویب لائبریری کا حصہ بنیں

    خوش آمدید۔ ملائیشیا میں ہوں یا کہیں اور، نیٹ کام کر رہا ہے تو سب ٹھیک ہے :) شمشاد بھائی آپ کو لائبریری کا رکن بنا دیتے ہیں اور پھر کام حاضر شمشاد بھائی، براہ کرم سید مقبول شیرازی زلفی کو لائبریری کا رکن بنا دیں تاکہ انہیں کام بتایا جا سکے :)
  10. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 74

    اتنی سستی؟ چائے کپ میں بھی نہیں ڈالی؟ شمشاد بھائی چینی بھی استعمال کرتے ہیں چائے کے ساتھ۔ وہ بھی بھول گئیں (وغیرہ وغیرہ جیسے گلے شکوے) :lol:
  11. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 74

    ابھی اس دھاگے کو دیکھا۔ شکریہ فہیم بھائی لیکن یہ ٹیم ورک ہے نا، تو سب مل کر کام کرتے ہیں۔ کوئی زیادہ نہیں کوئی کم نہیں :)
  12. قیصرانی

    اردو ویب لائبریری کا حصہ بنیں

    Mr. Pakistani کو میں نے قواعد کے سلسلے میں کام سے آگاہ کر دیا ہے :)
  13. قیصرانی

    ابوالکلام آزاد از شورش کاشمیری

    کاپی رائٹ فری والے ناول تو اب رومینٹک نہیں رہے۔ جو رومینٹک ہیں ان میں کاپی رائٹ کی پھانس چبھی ہوئی ہے۔ خیر کوشش کرتے ہیں کہ کچھ آپ کی مرضی کا بھی ہو جائے :)
  14. قیصرانی

    ابوالکلام آزاد از شورش کاشمیری

    میری نیت اس پر اگلے پراجیکٹ کے طور پر خراب ہو رہی ہے :lol: تاہم اگر کسی دوسرے دوست کی نیت پہلے سے خراب ہے تو پھر میں اپنی نیت درست کر لیتا ہوں :battingeyelashes:
  15. قیصرانی

    قواعد اردو۔ ڈاکٹر مولوی عبدالحق

    مقدس 66 تا 75 کام جاری ہے فہیم 76 تا 100 کام جاری ہے قیصرانی 101 تا 130 کام جاری ہے
  16. قیصرانی

    قواعد اردو۔ ڈاکٹر مولوی عبدالحق

    قواعد اردو پرکام شروع کر دیا گیا ہے۔ ٹیم میں مقدس، فہیم، *ساجد* اور میں شامل ہیں۔ صفحہ نمبر 1 تا 5 پر کام کاشفی کر چکے تھے۔ صفحہ نمبر چھ سے ہم نے آگے کام بڑھایا ہے۔ چونکہ کتاب میں کئی جگہ صفحات کے نمبر ری سیٹ ہوئے ہیں اس لئے ہم نے کتاب کے صفحہ نمبر چھ سے شمار کرنے کی بجائے فائل کے صٍفحہ نمبر...
  17. قیصرانی

    اپنی ای میل چیک کر لیجئے گا۔ ویسے یہ لنک ہے...

    اپنی ای میل چیک کر لیجئے گا۔ ویسے یہ لنک ہے http://urdutaqreer.blogspot.com/2011/11/blog-post_24.html
  18. قیصرانی

    تاسف نوید صادق صاحب کے بڑے بھائی کا انتقال پُر ملال

    انا للہ و انا الیہ راجعون شکریہ راجا صاحب
  19. قیصرانی

    اردو قواعد۔ ڈاکٹر مولوی عبدالحق ۱۹۰۰

    (5) ایک لفظ کی تکرار یا دو لفظون کے ملنے سے جیسے بک بک، چھان بین، جان پہچان؛ خوشبو۔ اسم ظرف وہ اسم ہے جیسمین معنی جگہ یا وقت کے پائے جائین مثلاً چراگاہ، گھر، میدان بعض علامات ایسی ہین کہ انکے لگانے سےسے اسم ظرف بنجاتا ہے۔ بعض انمین سے ہندی ہین اور بعض فارسی، لیکن یہ نہین ہے کہ جس اسم کے ساتھ...
Top