مشرومز یعنی کھمبیوں کی بے شمار اقسام ہوتی ہیں۔ فن لینڈ میں بہت ساری اقسام پائی جاتی ہیں جو عام طور پر جنگل میں یعنی گھر سے چند کلومیٹر دور جا کر جمع کی جا سکتی ہیں۔ مشروم جمع کرنا ہر انسان کے بنیادی حقوق میں شامل ہے۔ البتہ یہ خیال رکھنا ہوتا ہے کہ سڑک سے کم از کم 200 میٹر دور سے مشروم جمع کئے...