نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    اردو قواعد۔ ڈاکٹر مولوی عبدالحق ۱۹۰۰

    رہان ہون اند بھی اسے شیخ پارسا بھی مین (حالی) 13۔ خیر (سے کے ساتھ) اچھی حالت کے ظاہر کرنے کے لیے جیسے خیر سے ہین یا خیر سے پہنچ گئے۔ کبھی طنزاً جیسے خیر سے آپ ملک کے بڑے ہمدرد ور بہی خواہ ہین۔ اکثر خیر کا لفظ ابتدائے کلام مین آتا ہے جس سے مقصود گفتگو ختم کرنے کا ہوتا ہے؛ یا یک مضمون سے اعراض کر...
  2. قیصرانی

    اردو قواعد۔ ڈاکٹر مولوی عبدالحق ۱۹۰۰

    یا اندیشہ کے معنوں میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ جیسے کہین وہی نہون مجھے ڈر ہے کہین اس نے راز ظاہر نہ کر دیا ہو۔ کہیں ایسا نہو کہ وہ چلا جاے۔ کہین وہ آگیا تو غضب ہو جائے گا۔ کبھی یہ متعلق صفات ہوتا ہے اور صفاتی معنون کے بڑھانے کے لیے مستعمل ہوتا ہے جیسے وہ اس سے کہیں بڑا ہے ۔ یا درخت اس سے کہیں اونچا...
  3. قیصرانی

    اردو قواعد۔ ڈاکٹر مولوی عبدالحق ۱۹۰۰

    کتاب دے ٹپکی۔ اس نے گھڑ سے ٹپکا۔اسی طرح آ اور جا بھی ابتدا مین آتے ہین جیسے آ پہنچا، جا پہنچا، جا لیا، آلیا۔ نیز ے کا استعمال بھی اسی طرح ہوتا ہے جیسے لے بھاگا۔ لے دوڑا۔ 6- حصہ صفر مین جو امدادی افعال کا ذکر ہوا ہے وہان نکلنا کا استعمال ہے جو یکایک یا دفعتہً فعل کئ واقع ہونے کے لیے آتا ہے۔ اس...
  4. قیصرانی

    اردو قواعد۔ ڈاکٹر مولوی عبدالحق ۱۹۰۰

    پرندے کو مار ڈالا۔ برحال سکنا چکنا وغیرہ امدادی افعال لازم ہین۔ لیکن لینا اور دینا کی حالت مستثنٰے ہے یعنے جب یہ فعل متعدی کے ساتھ آتے ہین تو نے استعمال ہوتا ہے اور جب لازم کے ساتھ آتے ہین تو نے نہین آتا اور صورت لازم کی ہوتی ہے جیسے وہ میرے ساتھ ہو لیا۔ وہ چل دیا۔ مین نے کھانا کھایا۔ اس نے بات...
  5. قیصرانی

    اردو قواعد۔ ڈاکٹر مولوی عبدالحق ۱۹۰۰

    (5) اس فعل سے عموماً تمنا بھی ظاہر ہوتی ہے اور اسی لیے بعض قواعد نویسون نے اسے ماضی تمائی بھی لکھا ہے جیسے مین اب بوڑھا ہو گیا ہون ورنہ تمھاری کچھ خدمت کرتا۔ وہ اگر آجاتا تو مین بھی اس سے مل لیتا۔ (6) ایک صورت اور اس ماضی کی ہے۔ جیسے اگر مین وہان نہ گیا ہوتا تو اچھا ہوتا، یہان جاتا کی بجاے گیا...
  6. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    الحمدللہ۔ میں بھی اور میرے مزاج شریف بھی بخیر ہیں۔ آپ سنائیں؟ کیا ہو رہا ہے؟
  7. قیصرانی

    لائبریری ٹیگ گیم : تبصرہ و تجاویز

    میں تو موجود ہوں۔ دعا کریں کہ جس ممبر کو کچھ پوچھنا ہو وہ ٹیگ کرنا نہ بھولیں :)
  8. قیصرانی

    اردو قواعد۔ ڈاکٹر مولوی عبدالحق ۱۹۰۰

    ماضی شرطیہ (1) اس سے ایک ایسے فعل کا اظہار ہوتا ہے جس کی نسبت شرط کے ساتھ یہ گمان کیا جاتا ہے کہ وہ گزشتہ زمانہ مین کسی وقت جاری تھا' لیکن عموماً اس شرط کی نفی ہوتی ہے۔ جیسے اگر تم اس سے ذکر کر دیتے تو یہ نوبت نہ آتی۔ لیکن علاوہ اس کے اس سے اور بھی چند معنی پیدا ہوتے ہین۔ (2) اکثر اس سے زمانہ...
  9. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    وعلیکم السلام مقدس بہنا۔ کیسی ہیں؟ مجھے پتہ ہے کہ آپ بہت اچھی ہیں لیکن میرا مطلب آپ کی طبعیت مزاج وغیرہ سے ہے
  10. قیصرانی

    اردو قواعد۔ ڈاکٹر مولوی عبدالحق ۱۹۰۰

    حال شرطیہ۔ ھال شرطیہ درحقیقت مضارع ہے لیکن مضارع مین اور حال شرطیہ مین فرق ہوتا ہے۔ یہ فرق پہلے بیان بھی ہو چکا ہے یعنے مضارع سے امکانی حالت معلوم ہوتی ہےاور حال سے واقعی جیسے۔ 1- مینھ برسے تو کھیت پنپے۔ (مضارع) مینھ برستا ہے تو کھیت پنپتا ہے (حال) 2۔ اگر وہ آئے تو آنے دو (مضارع) اگر وہ آتا ہے...
  11. قیصرانی

    اردو قواعد۔ ڈاکٹر مولوی عبدالحق ۱۹۰۰

    افعال احتمالی و شرطیہ حال احتمالی- اس سے پہلے حصی صرف مین حال احتمالی کی دو صورتین بتائی گئی ہین۔ یعنے آتا ہو گا۔ یا آ رہا ہو گا۔ ان دونون کے مفہوم مین جو فرق ہے وہ بھی بیان ہو چکا ہے۔ لیکن ان دونون سے فعل کے متعلق گمان غالب کا ہونا پایا جاتا ہے۔ یعنے گمان غالن ہے یا اغلب ہے کہ وہ آتا ہو، لیکن...
  12. قیصرانی

    اردو قواعد۔ ڈاکٹر مولوی عبدالحق ۱۹۰۰

    (3) بجاے ماضی مطلق جیسے مجھے کل ہی بادشاہ نے خلعت عظا فرمایا ہے۔ (4) بجاے حال حکائی یا ماضی مطلق جیسے حدیث مین آیا ہے ۔ خدا نے فرمایا ہے۔ قرآن مین لکھا ہے۔ ماضی 1- ماضی مطلق۔ ایسے فعل کو ظاہر کرتی ہے جو زمانہ گزشتہ مین بلا تعین وقت ہوا۔ مگر علاعہ اسکے محاورے مین بعض دوسرے مقامان پر بھی استعمال...
  13. قیصرانی

    اردو قواعد۔ ڈاکٹر مولوی عبدالحق ۱۹۰۰

    6- دعا یا تمنا کے لیے جیسے خدا تجھے برکت دے، عمر دراز ہو۔ عمرواقبال بڑھے، خدا کرے کہ وہ کامیاب ہو جائے، جو ایسا کرے وہ ہمین پیٹے یا ہمارا حلوہ کھائے۔ 7۔ شبہ اور اضطراب جیسے۔ کیا کرون کیا نہ کرون، کہون یا نہ کہون۔ ہائے مین کیا کرون کہان جاؤن یہ خط کسے دون۔ 8۔ کبھی مستقبل کا ایسا زمانہ ظاہر کرتا...
  14. قیصرانی

    اردو قواعد۔ ڈاکٹر مولوی عبدالحق ۱۹۰۰

    زمانہ یہ پہلے بیان ہو چکا ہے کہ زمانے تین ہین، گزشتہ جیسے ماضی کہتے ہین؛ موجود جو حال کہلاتا ہے' آئیندہ جس کا نام مستقبل ہے۔ ہر فعل کے لیے ضروری ہے کہ ان تینون مین سے کسی ایک زمانہ مین واقع ہو۔ لیکن بہ لحاظ معافی و تکوین فعل کی تین حالتین ہونگی۔ (1) کام جو ابھی شروع نہین ہوا یعنے مستقبل (2) کام...
  15. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    شمشاد بھائی، لائبریری کے رکن ایک اور بھی رہ گئے ہیں۔ براہ کرم ان پر بھی دست شفقت رکھ دیں :)
  16. قیصرانی

    اردو قواعد۔ ڈاکٹر مولوی عبدالحق ۱۹۰۰

    آؤ، چار چار کر کے گنو(ایسی صورت مین اعداد تکرار کے ساتھ استعمال ہوتے ہین) ( بعض اوقات صفت کے معنون مین آتا ہے جیسے اس سے کہین بڑھکر ہے۔ کبھی حرف جار (ربط) کا کام دیتا ہے جیسے وہ مقان اس سے آگے بڑھکر ہے۔ (9) یہاں اس امر کا بیان کرنا ضروری ہے کہ بعض اوقات حالیہ و ناتمام اور حالیہ معطوفہ کے معنون...
  17. قیصرانی

    اردو قواعد۔ ڈاکٹر مولوی عبدالحق ۱۹۰۰

    حالیہ معطوفہ اردو مین حالیہ معطوفہ کا استعمال بکثرت کیا جاتا ہے۔ اس کا تعلق ہمیشہ جملے کے اصل فعل سے ہوتا ہے۔ چونکہ اسمین حرف عطف کا بچاؤ ہے اور حرف عطف کے معنے اسمین شریک وہتے ہین اس لئے حالیہ معطوفہ کہلاتا ہے، (1) یہ ہمیسہ ظاہر کرتا ہے کہ جمہ کے اصل فعل سے جس کام کا اظہار ہوتا ہے اس سے پہلے...
  18. قیصرانی

    اردو قواعد۔ ڈاکٹر مولوی عبدالحق ۱۹۰۰

    ایک نہ ایک محاورے مین کوئی نہ کوئی کے معنون مین آتا ہے جیسے آئے دن ایک نہ ایک فکر لگا رہتا ہے۔ کب کبھی مین وہان جاتا ہون وہ ایک نہ ایک فرمایش ضرور کر دیتے ہین 2۔ صرف مین بیان ہو چکا ہے کہ کلیت کے اظہار کے لیے اعداد معین کے آگے ون بڑہا دیتے ہین۔ جیسے آٹھون پہر وہین بیٹھا رہتا ہے۔ دونون جہان مین...
  19. قیصرانی

    اردو قواعد۔ ڈاکٹر مولوی عبدالحق ۱۹۰۰

    1. فعل مصدر کے استعمال مختلف ہین۔ جن کا ذکر ذیل مین کیا جاتا ہے، 1۔ اکثر بطور اسم کے۔ جس کی تفصیل یہ ہے (ا) فاعل۔ جیسے کھیلنا ناگوار نہین گزرتا پڑھنا ناگوار گزرتا ہے (ب) مفعول جیسے وہ کھیلا پسند کرتا ہے، (ج) ضرورت اور مجبوری کے معنون مین جیسے ہم سب کو ایک روز مرنا ہے۔ انھین معنون اور...
  20. قیصرانی

    اردو قواعد۔ ڈاکٹر مولوی عبدالحق ۱۹۰۰

    یا اس شعر کے دوسرے مصرع ہین دوست غمخواری مین میری سعی فرمائین گے کیا ۔۔۔ ۔ زخم کے بھرنے تلک ناخن نہ بڑھ جائین گے کیا؟ (د) تجاہل یعنے جان بوجھ کر پوچھنا جیسے کسی کو لکھتے ہوئے دیکھکر پوچھنا کہ کیا کر رہے ہو؟ پوچھتے ہین وہ کہ غالب کون ہے ۔۔۔ ۔ کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائین کیا؟ یا شاعر ممدوح کے...
Top