میرا خیال ہے کہ ان پیج 2009 شاید یونی کوڈ کو سپورٹ نہیں کرتا۔ عارضی طور پر تو وہ ان پیج میں کام کر کے ہمیں فائل بھیج سکتے ہیں جو ابرار والے کنورٹر کی مدد سے یونی کوڈ میں بدلی جا سکتی ہے لیکن میرا دوستانہ مشورہ سید مقبول شیرازی زلفی کو یہی ہے کہ جیسے *ساجد* بھائی نے کہا، وہی مستقل حل ہے کہ اپنے...