نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    مبارکباد خوش آمدید سارہ خان بٹیا رانی

    جی جی، میں بھی واپس آ گیا ہوں، اور اب آپ بھی پہنچ گئیں :)
  2. قیصرانی

    چائے بنانے کا صحیح طریقہ

    بہت ہی عمدہ تحریر ہے۔ خاص طور پر فرحت کیانی والا حوالہ تو سونے پر سہاگہ ہے :) شمشاد بھائی، آپ میں بہت اچھا مزاح نگار چھپا ہوا ہے :angel:
  3. قیصرانی

    Jokamiehenoikeudet یعنی ہر بندے کے فطرت کے استعمال کے حقوق

    اس وقت میرے پاس کنڈل پر ایک کتاب ہے Kalevala: The Epic Poem of Finland بہت اچھی اور معلوماتی کتاب ہے فن لینڈ اور فننش لوگوں کے بارے۔ میرے پاس ابھی اس کا پہلا حصہ ہے اور ابھی اسے کچھ ہی پڑھا ہے
  4. قیصرانی

    Jokamiehenoikeudet یعنی ہر بندے کے فطرت کے استعمال کے حقوق

    فننش زبان سیکھنے میں کچھ مشکل ہے کہ اس میں Of, from, to وغیرہ نہیں پائے جاتے۔ البتہ اس میں یہ ہوتا ہے کہ متعلقہ فاعل یا مفعول کے پیچھے دم چھلا لگا دیا جاتا ہے جو ٹو، فار، فرام وغیرہ کا کام دیتے ہیں۔ تاہم بعض جگہوں پر یہ بہت مشکل بھی ہو سکتی ہے کہ بہت ساری جگہوں پر آپ کو معلوم ہونا چاہیئے کہ کون...
  5. قیصرانی

    آپ کی پیدائش کے وقت پہلے نمبر پر گانا

    میرا خیال ہے کہ پاکستانی گیتوں سے بھی ممکن ہوگا لیکن پاکستانی گیت کے بارے یہ جاننا مشکل ہے کہ کس تاریخ کو کون سا گانا پہلے نمبر پر تھا۔ اگر آپ کو معلوم ہو تو زہے نصیب
  6. قیصرانی

    Jokamiehenoikeudet یعنی ہر بندے کے فطرت کے استعمال کے حقوق

    فن لینڈ کے بارے تو بہت وسیع موضوع ہے۔ آپ اگر کچھ سوالات چن لیں تو جواب دینا آسان ہو جائے گا :)
  7. قیصرانی

    آپ کی پیدائش کے وقت پہلے نمبر پر گانا

    اگرچہ اس طرح بندہ اپنی تاریخ پیدائش بالکل درست بتا جائے گا نا چاہتے ہوئے بھی، لیکن فرض کر لیتے ہیں کہ یہ میری سالگرہ کا دن تھا اب میں بھلا کسے ٹیگ کروں؟ ابن سعید اور fahim کہ خواتین نے تو بھول کر بھی ادھر کا رخ نہیں کرنا
  8. قیصرانی

    ٹیگ کا کھیل

    قیصرانی حاضر ہو
  9. قیصرانی

    Jokamiehenoikeudet یعنی ہر بندے کے فطرت کے استعمال کے حقوق

    جس نے یہ کام کرنا ہے تو اس نے ویسے ہی اپنے کپڑوں میں بھی یہ کام کر لینا ہے کہ گڑھے تک کون جائے۔ کہتے ہیں نا کہ کون روک سکا آج تک "سیل رواں" کو
  10. قیصرانی

    Jokamiehenoikeudet یعنی ہر بندے کے فطرت کے استعمال کے حقوق

    اس کام کے لئے گڑھا کھود کر بھی تو کام چلایا جا سکتا ہے نا، لازمی تو نہیں کہ سر راہ بیٹھ کر ہی فراغت پائی جائے
  11. قیصرانی

    ٹیگ کا کھیل

    ابن سعید یعنی ابن بھیا کو ٹیگ کروں :) کہ شاید اس بار کام کر جائے ٹیگ کا "ٹیگ"
  12. قیصرانی

    قواعد اردو۔ ڈاکٹر مولوی عبدالحق

    150 تک تمام صفحات ہو گئے ہیں۔ آگے کا کام کچھ ایسے تقسیم ہوا ہے مقدس 151 تا 160 mr.pakistani 161 تا 180 فہیم 181 تا 210 قیصرانی 211 تا 240 *ساجد* 241 تا 245
  13. قیصرانی

    Jokamiehenoikeudet یعنی ہر بندے کے فطرت کے استعمال کے حقوق

    جن کاموں کی اجازت نہیں اس میں 7 نمبر پر ایک نظر ڈال لیں
  14. قیصرانی

    اردو قواعد۔ ڈاکٹر مولوی عبدالحق ۱۹۰۰

    1- ربطحروف ربط وہ ہین جو ایک لفظ کا علاقہ کسی دوسرے سے ظاہر کرتے ہین۔ (1) کا' کے' کی (2) نے۔ (3) کو' تئین'سے'مین'تک'پر۔یہ مذکورہ بالا حروف ربط سادہ قسم کے ہین جو عموماً اسما کے ساتھ کے ساتھ آتے ہین اور انکی حالت کا پتہ دیتی ہین مثلاً (نمبر1) حالت اضافی کے لیے (نمبر2) حالت فا علی کے لیے (نمبر3)...
  15. قیصرانی

    اردو قواعد۔ ڈاکٹر مولوی عبدالحق ۱۹۰۰

    ۷۔ سب وعلّت۔ اس لیے، اس طرح، چنانچہ، کیونکر، لہذا۔ ۸۔ مرکب تمیز فعل۔ کبھی دو تمیز فعل مل کر آتے ہین جیسے کبتک، جب کبھی، جہان کہین، جہان جہان، کہین نہ کہین، کبھی نہ کبھی، اِدھر اُدھر، اندر باہر۔ 9۔ بعض اوقات ایک ایک دو دو لفظ مل کر بطور جز و جملہ کے حال کا کام دیتے ہین جیسے رفتہ رفتہ، خوشی خوشی،...
  16. قیصرانی

    اردو قواعد۔ ڈاکٹر مولوی عبدالحق ۱۹۰۰

    اڑنے نہ پائے تھے کہ گرفتار ہم ہوئے آج اس سے کوئی ملنے نہ پایا کسی کو اس شہ خوبان تلک جانا نہیں ملتا مگر خلوت مین اسکے ایک مین ہی جانے پاتا ہون یہا ملنے کے معنی بھی سکنے کے آئے ہین۔ یہ ہمیشہ مصدر کے ساتھ استعمال ہوتا ہے۔ (د) جانا بھی کبھی کبھی سکنے کے معنی دیتا ہے۔ جیسے مجھ سے چلا نہیں جاتا،...
  17. قیصرانی

    اردو قواعد۔ ڈاکٹر مولوی عبدالحق ۱۹۰۰

    ایک سوال یہ ہے کہ بفعض افعال کے تعدیہ مین ل کہان سے آیا۔ بعض کا خیال ہے کہ صرف نون کو اچھا معلوم ہونے کی وجہ سے ل بڑہا دیا گیا مگر یہ ٹھیک معلوم نہین ہوتا زیادہ تر قرین قیاس دوسری توجیھ ہے جو یہ ہے کہ سنسکرت کا اے بدل کر آل یا آر ہوا۔ اسکی مثالین موجود ہین کہ ی سنسکرت مین ل سے بدل جای ہتے اور ل...
  18. قیصرانی

    اردو قواعد۔ ڈاکٹر مولوی عبدالحق ۱۹۰۰

    گل مین اسکی سی جو بو آئی تو آیا نہ گیا ہم کو بن دوش ہوا باغ مین لایا نہ گیا (میر) یہان گیا کے معنی "سکے" کے ہین، اگرچہ صورت مجہول کی ہے۔ لیکن بعض اوقات جانا بطور فعل امدادی کے دوسرے افعال کے ساتھ آتا ہے مثلاً کھا جانا، ڈر جانا، اٹھ جانا۔ لہذا ان افعال مین اور طور مجہول مین فرق کرنا چاہیے۔ اس کا...
  19. قیصرانی

    اردو قواعد۔ ڈاکٹر مولوی عبدالحق ۱۹۰۰

    ۳۔ حال ناتمام واحد غائب جمع غائب واحد حاضر جمع حاضر واحد متکلم جمع متکلم مذکر وہ لا...
  20. قیصرانی

    اردو قواعد۔ ڈاکٹر مولوی عبدالحق ۱۹۰۰

    فعل کی گردان فعل کی گردان مین تین باتوں کا لحاظ ہوتا ہے۔ جنس۔ تعداد اور حالت جنس و تعداد جنس کے معنی تذکیر و تانیث، متعداد کے معنی واحد و جمع کے ہیں۔ اردو میں فعل مذکر و مونث کی صورت میں فرق ہوتا ہے۔ واحد مذکر غائب میں ا اور مونث میں فرق ہوتا ہے۔ واحد مذکر غائب میں اور مونث میں ی معروف جیسے آیا...
Top