نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    آپ نے محبوباؤں کے تذکرے پر کتب کا ذکر کیا تھا۔ اس سے بات یاد آئی
  2. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    ہر بار ہارنے والے کہتے ہیں کہ انتخابات انجینئرڈ ہوئے ہیں
  3. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    لوگ حرم بھرتے ہیں اور آپ نے لائبریری بھر لی؟
  4. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    کس قسم کے انجینئر ہیں؟ وہ تو نہیں جو انتخابات میں اپنی مہارت دکھاتے ہیں؟
  5. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  6. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    علاج بالمثل دیکھ کر
  7. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    آپ ہومیوپیتھ ہیں؟
  8. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    وعلیکم السلام امین۔ اب طبعیت کیسی ہے؟
  9. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    وعلیکم السلام محمد امین، کیسے ہیں؟ اب طبعیت کیسی ہے؟
  10. قیصرانی

    محفل ٹیگ میم

    1۔ محفل فورم پر آپ کی پہلی پوسٹ کونسی ہے؟ پہلی پوسٹ تو شاید یہ تھی 2۔ اگر فورم پر آپ کا کوئی تعارفی دھاگہ موجود ہے تو اس کا ربط فراہم کریں۔ انٹرویو ود قیصرانی 3۔ آپ کو اپنی کونسی پوسٹ خاص طور پر پسند ہے؟ اپنی پوسٹ کوئی ایک ہو تو لکھوں۔ اس وقت تو کوئی نہیں مل رہی۔ البتہ ملتے ہی اسے ایڈٹ کر دوں گا...
  11. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    ہمارے بیمار اراکین۔ یعنی محمد امین اور مقدس
  12. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    وعلیکم السلام۔ سیم ٹو یو جناب
  13. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    میں نے کھسکایا ہے اور آپ تو انہیں سرے سے ہی کھسکا دیا ہے
  14. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    نہیں، لگتا ہے کہ وہ آپ کو آتا دیکھ کر کھسک گئے ہیں :D
  15. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    ارے نہیں جناب۔ آپ کے لئے مجھے خطرہ تھا کہ کہیں آپ ان کا فلو ادھار نہ لے لیں۔ رہتے بھی تو ایک ہی شہر میں ہیں نا
  16. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    وعلیکم السلام۔ ہم سب ٹھیک ٹھاک کیونکہ بیمار لوگ غائب ہیں نا
  17. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    ایستھما کا دورہ ہو تو کافی کا استعمال کسی حد تک مدد کرتا ہے۔ لیکن اس مشورے کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ انہیں اس وقت تک انتظار کرنا ہوگا جب تک ایستھما کا اٹیک نہ ہو :)
Top