ابن صفی کا مجھے یاد نہیں پڑتا کہ انہوں نے حقیر و فقیر استعمال کیا ہو۔ تاہم مظہر کلیم نے تو حقیر فقیر، پرتقصیر، ہیچمدان وغیرہ وغیرہ جیسے بے شمار عجیب سے الفاظ استعمال کیے ہیں۔ عین ممکن ہے کہ مجھے درست یاد نہ آ رہا ہو :(
تاہم ابن صفی صاحب کی کہانیوں میں میں نے کافی ساری ایسی باتیں نوٹ کی ہیں جو...