نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ایک قدرتی جھیل کے کچھ مناظر

    میرا خیال ہے کہ مصنوعی جھیلیں وہ ہیں جو کسی مقصد کے لئے بنائی گئی ہیں جیسا کہ تربیلا بند کی جھیل، منگلا بند کی جھیل
  2. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 72

    بس چھوڑیں۔ بعض باتیں دہرانے سے ان کا لطف ختم ہو جاتا ہے :)
  3. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 72

    بس، یہ واحد ڈش ہے جو میں اتنی ہی بناتا ہوں جو ایک وقت میں ختم ہو جائے۔ ورنہ سالن وغیرہ تو کم از کم دو تین وقت اور زیادہ سے زیادہ تین چار دن تک چلتا ہے :)
  4. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 72

    اگر حمزہ مس ہو جاتا تو فقرے کا لطف دوبالا ہو جاتا بہنا
  5. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 72

    اب تو تقریباً ختم ہو چکا ہے :) پہلے بتاتیں تو میں زیادہ بنا لیتا :)
  6. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 72

    اب تو محض برتنوں پر ہی نشان رہ گئے ہیں۔ یا پھر تھوڑا سا بچا ہوا ہے۔ اگلی بار تصویر لازمی لوں گا ساتھ ہی :) ویسے میرے پراٹھوں کی تصویر سے آپ میرے سگھڑ پن اور امور خانہ داری کی مہارت کا اندازہ لگا سکتے ہیں :battingeyelashes:
  7. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 72

    آج میں نے Lasagne بنایا اور کھایا۔ سواد آ گیا بادشاہو آپ نے آج کیا کُکنگ کی ہے اور اس کا کیا ریسپانس ملا؟
  8. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 72

    وعلیکم السلام۔ میں ٹھیک ٹھاک۔ آپ سنائیں، کیسی ہیں؟ امی، بابا اور مما اور تیمور کیسے ہیں سب؟
  9. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 72

    میں تو ادھر ہی ہوں بہنا
  10. قیصرانی

    تعارف ناعمہ عزیز کا تعارف

    قافیہ ملا رہا تھا اور کوئی خاص وجہ نہیں۔ البتہ اگر آپ فہیم بھائی والی غلطی کریں کہ آپ کو پرندے بھنے ہوئے پسند ہیں تو براہ کرم تمام تر حوالہ جات ساتھ رکھیئے گاکہ اگر تیتر کبوتر سے زیادہ لذیذ ہے تو کیوں۔ ثابت کریں :angel:
  11. قیصرانی

    تعارف ناعمہ عزیز کا تعارف

    عزیز امین بہت پیارے اور بھولے بھالے سے رکن ہیں۔ البتہ اگر آپ کو حیوانات و "پرندات" سے دلچسپی ہو تو آپ کی ان سے بہت بنے گی
  12. قیصرانی

    تعارف ناعمہ عزیز کا تعارف

    اللہ کرے ان کا آپ سے تفصیلی تعارف ہو جائے ایک بار
  13. قیصرانی

    تعارف ناعمہ عزیز کا تعارف

    بے چارے امین بھائی
  14. قیصرانی

    تعارف ناعمہ عزیز کا تعارف

    فی الحال تو یہ دھاگہ بے چارہ شدہ شدہ ہو چکا ہے :)
  15. قیصرانی

    اک نظر پیچھے بھی !

    اللہ اللہ۔ کتنے چٹورے ہیں آپ بھی فہیم بھائی :battingeyelashes:
  16. قیصرانی

    اک نظر پیچھے بھی !

    امین، اب آپ کس چیز سے کھیلیں گے؟
  17. قیصرانی

    اک نظر پیچھے بھی !

    کہتے ہیں کہ ماضی کو یاد رکھنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ اگر اچھا ماضی ہے تو آپ نے اسے بھولنا ہی نہیں اور اگر برا ماضی ہے تو لوگ آپ کو بھولنے نہیں دیں گے
  18. قیصرانی

    ان پیج سے بنائی ہوئی پی ڈی ایف فائل کیا ٹیکسٹ میں بدلی جا سکتی ہے؟

    شکریہ امین۔ معلوم نہیں کہ میری لگائی ہوئی تصویر کچھ دیر بعد جا کر ظاہر ہوتی ہے
  19. قیصرانی

    ان پیج سے بنائی ہوئی پی ڈی ایف فائل کیا ٹیکسٹ میں بدلی جا سکتی ہے؟

    آج بیٹھے بٹھائے ذہن تھوڑا سا گھوما تو میں نے تجربات کرنے کی ٹھانی۔ اس سلسلے میں انتہائی معمولی سی کامیابی ضرور ہوئی ہے۔ پہلے تو واضح کر دوں کہ ان پیج سے بنی ہوئی ام الکتاب کی پی ڈی ایف فائل کو میں نے بطور ٹیسٹ چنا۔ اس کے ایک صفحے کے متن کو کاپی کرنے کے بعد جب میں نے ورڈ میں پیسٹ کیا تو عجیب و...
  20. قیصرانی

    منفی 6 اور ڈھیر ساری برف

    منفی 6 اور ڈھیر ساری برف
Top