(۱) ہر اسم کے سنسکرت میں تین حصے کئے گئے ہیں۔ مادہ، حرف بعد مادہ اور حرف آخر۔ موجودہ ہندی یا اردو میں حرف آخر اڑ گیا ہے۔
(۲) سنسکرت میں اسم کی مختلف حالتیں (فاعلی، مفعولی، اضافی وغیرہ) صرف حرف آخر کے تغیر سے بنتی ہیں جو اکثر قدیم زبانوں میں پایا جاتا ہے۔ اور ہندی اردو میں الگ حروف بڑھانے سے بنتی...