پہلے تین لیٹر والے برتن کو بھر لیں۔ پھر اسے پانچ لٹر والے میں ڈال دیں۔ پھر تین لٹر والا دوبارہ بھر لیں۔ اب تین لٹر والے سے پانچ لٹر والے کو فل کریں۔ اس میں پہلے سے تین لٹر موجود ہے تو دو لٹر مزید آئے گا۔ تین لٹر والے میں ایک لٹر بچ گیا۔ اب پانچ لٹر والا آٹھ لٹر میں انڈیل دیں۔ ایک لٹر جو باقی بچا...