انتہائی دلچسپ سلسلہ ہے۔ بچپن میں ایک جگہ پڑھا تھا کہ ایک مشہور شاعر نے (وسطی یورپ کے کسی پہاڑی علاقے کا تھا) نے ایک بار کہا تھا کہ
شعر بچوں کی طرح پیدا ہوتے ہیں۔ میں انہیں کپڑے پہنا کر اور نہا دھلا کر پیش کر دیتا ہوں
باقی شاعری میری فیلڈ نہیں کہ یہاں بہت بڑے بڑے نام موجود ہیں۔ اس لئے ناچیز...
Shadows of the forgotten ancesstors پڑھ رہا ہوں جو کارل ساگان اوران کی بیوی کی مشترکہ کتاب ہے۔ ابتداء میں کچھ محسوس ہوتا ہے کہ یہ کتاب کارل ساگان کے علاوہ کسی اور نے لکھی ہے لیکن جلد ہی کارل ساگان کا طرز تحریر غالب آ جاتا ہے۔ ایک ریویو میں پڑھا تھا کہ یہ کتاب کارل ساگان نے تب لکھی تھی جب ان کے...
حضرت آدم علیہ السلام۔ حضرت حوا علیہ السلام، حضرت ابراہیم کا پھینکا ہوا لاٹھی سے بننے والا اژدہا، جنت میں داخل ہونے والا پہلا سانپ، حضرت اسماعیل علیہ السلام کی جگہ جنت سے آنے والا مینڈھا
کافی ہیں یا سارے خود بتاؤں؟
ایک ضروری اعلان
براہ کرم میتھ یا حساب سے متعلقہ سوال لکھتے وقت اگر بریکٹیں نہ لگائی گئیں توعوام الناس Order of Precedence کے حوالے سے جواب دے سکتی ہے۔ براہ کرم اس صورتحال میں "واٹر کٹ" نہ لگائی جائے :angel:
Fawad - میں سچ مچ میں سی آئی اے کے ڈرون آپریٹرز کے حسن نظر اور کمال کی ذہانت پر عش عش کرتا رہتا ہوں کہ ساری زندگی انہوں نے جس بندے کو دیکھا تک نہیں، اس کو ڈرون کے کیمرے پر دیکھ کر اس کی شناخت بطور دہشت گرد کر کے صرف اور صرف دہشت گردوں کو ہلاک کرتے ہیں۔ کمال ہنر دیکھیئے کہ ایک بھی بے گناہ نہیں...
اگر ہم اپنے لئے اہل کتاب کا لفظ استعمال کرتے ہیں یا آسمانی صحیفہ یا پھر الہامی مذہب، تو یہ اصول عیسائی اور یہودی بھی ہم لوگوں پر لگا سکتے ہیں نا؟ یہ مخصوص الفاظ کے پیش نظر بات کر رہا ہوں
بلال ایک بات کہوں گا کہ نیوز سائٹس اور اخبارات وغیرہ میرے نزدیک دو صورتوں میں اردو کی ترویج کے لئے تیار ہوتے۔ پہلی یہ کہ انہیں کیا مالی فائدہ ہوگا اور دوسرا یہ کہ "جملہ حقوق محفوظ ہیں" کی مہر لگی ہو۔ رضاکارانہ کام کا انہیں کیا فائدہ پہنچے گا؟