نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    متفرق مقدس پائتھون

    اور یہ یاد نہیں کہ میں نے کتنی بار پوچھا تھا کتنی چیزوں کے بارے؟ بدلہ اتر گیا نا؟ الف بے تو کوئی بھی مشکل نہیں۔ الف ا اور بے ب ہے :) ہے نا آسان
  2. قیصرانی

    متفرق مقدس پائتھون

    پائتھن تو مجھے خود نہیں آتی۔ لیکن اگر مل جل کر سیکھنا سکھانا ہے تو پھر تیار ہوں :) البتہ پروگرامنگ کے بنیادی تصورات میں ضرور مدد کر سکتا ہوں
  3. قیصرانی

    تعارف لو جی ہم بھی کود گئے دریا میں

    محفل پر خوش آمدید :)
  4. قیصرانی

    متفرق مقدس پائتھون

    اگر بھائی سے انجانے میں اگر کوئی غلطی ہو جائے تو اسے معاف کر دیا جاتا ہے۔ استاد کہہ کر سر پر نہیں چڑھا لیتے :)
  5. قیصرانی

    تعارف ہممم مم اپنا اپنا تعارف دیں

    محفل پر خوش آمدید :)
  6. قیصرانی

    آیئے ! بیوی کا خانہ خراب کریں (!!!!!!!!!..

    اشفاق علی، لگتا ہے کہ آپ نے ادارہ برائے طلاق شدگان کھولا ہوا ہے اور منتظر ہیں کہ غم روزگار کب چلے گا :)
  7. قیصرانی

    متفرق مقدس پائتھون

    ل و ل۔ ارے نہیں۔ مجھ سے استادیاں نہیں دکھائی جاتیں۔ بس بیچ بیچ میں لقمہ دیتا رہوں گا :)
  8. قیصرانی

    مبارکباد پندرہ ہزاری ناعمہ عزیز بٹیا رانی

    اوہو، انا للہ و انا الیہ راجعون۔ مجھے اس بارے کچھ بھی علم نہیں ورنہ آپ کو دوبارہ تکلیف نہ اٹھانی پڑتی۔ لیکن خیر، ہم یہاں اتنے سارے بھائی موجود ہیں نا؟
  9. قیصرانی

    مرگ بر امریکہ اور ہمنوا

    پھر بھی آپ کا یہاں آئے بغیر گذارا نہیں
  10. قیصرانی

    ناردرن لائٹس یعنی آرورا بوریلاس

    شمالی قطب یا جنوبی قطب کے جتنے قریب ہوتے جائیں گے، یہ دکھائی دیتی رہیں گی۔ سنا ہے کہ فرانس تک دکھائی دیتی ہیں۔ جنوبی نصف کرے میں انہیں آرورا آسٹریلیاس کہتے ہیں جبکہ شمالی نصف کرے میں انہیں آرورا بوریالس کہتے ہیں۔ یہاں فن لینڈ جہاں میں رہتا ہوں، اگر مطلع صاف ہو اور رات تاریک تو ہفتے میں کم از کم...
  11. قیصرانی

    ناردرن لائٹس یعنی آرورا بوریلاس

    ابھی اپنے گھر کے پاس موجود جھیل پر گیا ہوا تھا۔ وہاں بھی یہ شو چل رہا تھا۔ بدقسمتی سے گھر سے نکلتے ہوئے مجھے ٹرائی پاڈ اٹھانا یاد نہیں رہا۔ جھیل کے کنارے کافی اندھیرا تھا اور کیمرہ مجبوری میں اپنے گھٹنے پر رکھ کر چپ چاپ نصف منٹ کے لئے بیٹھنا پڑا تب کہیں جا کر ایک تصویر بنی۔ کافی ساری ضائع بھی...
  12. قیصرانی

    مبارکباد پندرہ ہزاری ناعمہ عزیز بٹیا رانی

    بھائی کے جانے سے کیا مراد ہے ناعمہ؟ پندرہ ہزاری منصب پر فائز ہونے کی مبارکباد
  13. قیصرانی

    ناردرن لائٹس یعنی آرورا بوریلاس

    آئس لینڈ میں اس وقت سورج ڈوب گیا ہے اور ناردرن لائٹس شروع ہیں۔ جلد پہنچیں http://www.ruv.is/katla/
  14. قیصرانی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ابھی کنڈل کے لئے Papillon خریدی ہے۔ اس کتاب کی تلخیص اردو میں مقبول جہانگیر نے "پیپلن کا فرار" کے نام سے شاید لکھی تھی۔ دیکھیں اب اصل کتاب پڑھ کر کتنا فرق محسوس ہوتا ہے :) اتفاق سے ابھی اسی کتاب پر بنائی گئی فلم بھی میرے سامنے چل رہی ہے :)
  15. قیصرانی

    جنگل کا قانون

    پسندیدہ مزاحیہ تحریریں کے زمرے سے مطالعہ کتب میں منتقل کر دیا ہے :)
  16. قیصرانی

    جنگل کا قانون

    کرنل جم کاربٹ کی کتاب مائی انڈیا سے یہ لیا گیا ہے۔ شاید کہیں پڑھا ہو یا پھر محض لفظ کرنل سے آپ سمجھے ہوں کہ ہو نہ ہو واقف بندہ ہوگا :)
  17. قیصرانی

    تعارف نورالعارفین

    محفل پر خوش آمدید۔ زین اچھی راہ دکھانے پر آپ کا بھی شکریہ :)
  18. قیصرانی

    Emoticons نئے اسٹائل میں

    انڈیا کی جیت کہ افغانستان کی ہار کا درد؟
  19. قیصرانی

    Emoticons نئے اسٹائل میں

Top