نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    بلڈنگ نقشہ نویس دوست توجہ فرمائیں

    جو تکنیک میں نے بتائی ہے وہ دراصل باہر کی گرمی کو اندر پہنچانے سے روکتی ہے۔ اگر آپ کمرہ گرم رکھنا چاہتے ہیں تو پہلی شرط یہ ہے کہ اس کمرے سے حرارت کو باہر نکلنے سے روکیں۔ دروازے کے نیچے اور جو عام پٹی سی بچی ہوتی ہے، کھلے روشندان وغیرہ، ایک طرح سے کمرہ ائیر ٹائٹ کر دیں۔ اگر گھر اس طرح کا بنا ہوا...
  2. قیصرانی

    مرگ بر امریکہ اور ہمنوا

    جنگل کا قانون ہو یا درندہ صفت کا لفظ۔ براہ کرم یہ مضمون پڑھ لیں۔ جم کاربٹ کی کتاب سے میں نے ترجمہ کیا تھا جنگل کا قانون
  3. قیصرانی

    بلڈنگ نقشہ نویس دوست توجہ فرمائیں

    موسل نہیں غیر موصل مادہ دیہات میں یہ فائدہ ہے کہ ڈیڑھ فٹ یا زیادہ چوڑی مٹی کی دیوار بہت عمدہ طور پر اندر کو ٹھنڈا رکھتی ہے۔ اگر آپ کسی طرح کمرے میں سورج کی روشنی کو مکمل طور پر روک سکیں تو اس سے بہت فرق پڑ جاتا ہے۔ اگر ایستھیٹک سینس سے کام نہ لینا ہو تو عام دیوار پر باہر کی جانب مٹی کی موٹی...
  4. قیصرانی

    سفر پاکستان 2012

    اب میں یہ سوچ سوچ کر ہنسی سے لوٹ پوٹ ہو رہا ہوں کہ سارے سوٹ کیسوں کا وزن ایک طرف اور کتب کا وزن ایک طرف اور آپ بے چارے نہ دوسروں کے بیگوں پر اور نہ ہی اپنے سامان پر کوئی اعتراض کر سکتے ہوں گے :biggrin:
  5. قیصرانی

    سفر پاکستان 2012

    اللہ تعالٰی شفائے کاملہ عطا کریں۔ براہ کرم احوال سے مطلع کرتے رہا کیجئے گا
  6. قیصرانی

    میری زندگی کا مقصد

    اس بارے یوسفی صاحب نے کوئی روشنی نہیں ڈالی تھی کہ وہ کیا لفظ ہوگا :)
  7. قیصرانی

    میری زندگی کا مقصد

    بقول مشتاق احمد یوسفی "اس کے لئے پشتو میں بہت برا لفظ ہے" :angel:
  8. قیصرانی

    سفر پاکستان 2012

    نبیل بھائی، جتنی کتب آپ لاتے ہیں، اس طرح تو بھابھی اور بچوں کے سامان میں بھی صرف اور صرف آپ کی کتابیں ہی آتی ہوں گی؟
  9. قیصرانی

    آپ کے محفل میں آنے کی وجہ؟

    شاید یہ کچھ زیادہ ہی عزت افزائی ہو؟ :battingeyelashes:
  10. قیصرانی

    ترجمہ میں معاونت

    زبردست zeesh آپ تو چھپے رستم نکلے۔ میں ابھی گھر پہنچا اور سوچ رہا تھا کہ ترجمہ شروع کروں :)
  11. قیصرانی

    آپ کے محفل میں آنے کی وجہ؟

    شارق بھائی کے حوالے سے آیا تھا :)
  12. قیصرانی

    خزاں کی آمد آمد. اپنے کیمرے کو جھاڑ پونچھ لوں :)

    خزاں کی آمد آمد. اپنے کیمرے کو جھاڑ پونچھ لوں :)
  13. قیصرانی

    ترجمہ میں معاونت

    عین سے نہیں ن سے ہوتی ہے نوازش
  14. قیصرانی

    ترجمہ میں معاونت

    یہ بات واضح کرتا چلوں کہ جو انتہائی ادق الفاظ ہوں گے اور جن کے معنی مجھے معلوم نہیں، وہ میں ویسے کے ویسے ہی لکھ دوں گا۔ اس طرح احباب کی طرف سے بہتری کی کوشش آسان ہو جائے گی
  15. قیصرانی

    ترجمہ میں معاونت

    مذہبی متن خصوصی طور پر جو اپنے مذہب سے ہٹ کر ہو، میں اس کے ترجمے کے لئے کافی محتاط رہتا ہوں۔ اس کو کوشش کرتا ہوں کہ جلد ہی مکمل کر دوں
  16. قیصرانی

    ترجمہ میں معاونت

    ہر ممکن مدد کے لئے تیار ہوں لیکن براہ کرم اس کا کچھ سیاق و سباق بتائیے کہ یہ عبارت کہاں سے لی گئی ہے اور کہاں استعمال کی جانی ہے؟
  17. قیصرانی

    تکا لگائیں۔۔۔۔۔!

    اگر یہ دعا ہے تو میں ساتھ ہوں۔ ورنہ جتنا بڑا جوا ہو رہا ہے اس کے تحت تو پاکستان، انڈیا اور آسٹریلیا اور انگلینڈ، سبھی ہاریں گے
  18. قیصرانی

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    جس نے آپ کا شکار کھیلا :) یعنی جس سے آپ شرط ہارے :)
  19. قیصرانی

    اختر شیرانی کی برسی کے موقع پر " طیورِ آوارہ" کا اجرا

    یہ ان سے مراد کہیں "بارش" تو نہیں؟ :ROFLMAO:
  20. قیصرانی

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    تو کیا ہوا، آپ کی داستان تو ہوگی داستانوں میں :)
Top