اس بارے تو آپ کو محفل کے منتظمین اعلٰی ہی بتا سکیں گے۔ تاہم میرے خیال میں جب تک آپ دوسروں کی دل آزاری (ان کے مذہب، عقیدے یا ان کے نظریات پر نامناسب الفاظ سے تبصرہ، اس کی ایک مثال ہے) نہ کریں گے، تب تک آپ محفل کے قوانین کو نبھا رہے ہیں۔ دوسری یہ بات اہم ہے کہ یہ محفل اردو کے لئے بنائی گئی ہے نہ...