نواز شریف کی بات اس لئے کہ وہ پچھلے جلسے پر تھے۔ اس جلسے پر نہیں "تشریف" لائے۔ تاہم یہ لیپ ٹاپ بطور وظیفہ دیئے جا رہے ہیں تو اس پر ایک پورا جلسہء عام منعقد کرنے کی کیا تک ہے؟ جتنے اخراجات اس جلسے پر ہوئے ہیں، اس سے کتنے ہی لیپ ٹاپ مزید آ جاتے؟
میرے نوکیا ای 72 کا مقابلہ کوئی نہیں کر سکتا۔ اس میں نہ صرف اردو ڈکشنری ہے بلکہ اردو الفاظ کو پڑھ کر بھی سناتا ہے۔ تلفظ بھی ایسا کہ شاید ہی ایسا کوئی دوسرا موبائل ادا کر سکے :)
کامران سیریز وہی تو نہیں جو اشتیاق احمد لکھتے تھے؟ ان کا انداز تو بالکل وہی ہوتا تھا جو ان کے چھوٹے بھائی آفتاب احمد کا تھا۔ یعنی اشتیاق احمد کی انسپکٹر جمشید سیریز بھی اسی سے ترجمہ شدہ ہے؟