نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    شکار کی اقسام

    عام طور پر جانوروں کے شکار کے لئے اس کے سینگوں، کھال اور جسامت کو مد نظر رکھا جاتا ہے کہ شکار شدہ جانور کو ٹرافی بنایا جا سکے۔ عام طور پر نر کی جسامت، سینگ اور دیگر خصوصیات اسے زیادہ اہم بناتے ہیں۔ دوسرا افزائش نسل کے لئے کہا جاتا ہے کہ ایک مادہ جانور کو قتل کرنے کا مطلب بہت بھیانک ہے۔ جیسے...
  2. قیصرانی

    مبارکباد خرم شہزاد خرم ابو بن گئے

    ابھی اسی دھاگے پر نگاہ پڑی ہے تو میری طرف سے دیر سے سہی، مبارکباد قبول ہو
  3. قیصرانی

    شکار کی اقسام

    تیسری قسم یہ بھی ہے جو جانور چھوٹے شکار کے حساب سے بڑے اور بڑے شکار کے حساب سے چھوٹے ہوں تو انہیں درمیانی قسم کے شکار میں بھی رکھا جا سکتا ہے تاہم یہ کوئی مستند درجہ نہیں تاہم ایسے شکاری جن کا کام ہر جانور یا پرندے کو دیکھتے ہی اسے ہلاک کرنے کی حد تک محدود ہو، انہیں شکاری نہیں بلکہ سنگ دل قاتل...
  4. قیصرانی

    کیا نابینا افراد جنگلی حیات میں دلچسپی رکھتے ہیں؟

    پہلے تو نیٹ پر نابینا افراد کو ڈھونڈیں جنہیں کسی دوسرے کی مدد حاصل ہو کہ وہ نیٹ کو استعمال کر سکیں۔ پھر اس کے بعد انہیں جنگلی حیات کے بارے بتایا جائے، پھر جا کر ان کی رائے لی جائے کہ آیا نہیں دلچسپی ہے کہ نہیں؟
  5. قیصرانی

    شکار کی اقسام

    شکار کی دو بڑی اقسام ہیں۔ بڑا شکار اور چھوٹا شکار۔ بڑے شکار میں وہ جانور ہوتے ہیں جن کا شکار کرتے ہوئے اگر احتیاط نہ کی جائے تو شکاری کی جان بھی جا سکتی ہے۔ اس میں شیر، چیتا، تیندوا، ہاتھی، گینڈا، جنگلی بھینسا وغیرہ آ جاتے ہیں۔ دوسری قسم وہ جس میں شکاری کامیاب ہو یا ناکام، جانور یا پرندے کی طرف...
  6. قیصرانی

    شکار کی اقسام

    یہ شکار نہیں یہ ظلم ہے۔ نر اور مادہ کی تمیز کئے بنا اور محض قتل کی نیت سے اس طرح کا شکار دراصل جنگلی حیات کی تباہی کہلاتا ہے۔ ایک بندہ ایک وقت میں کتنے پرندے کھائے گا؟ کتنے خراب ہوں گے اور کتنے دوسروں کو دیئے جائیں گے؟ کتنے پرندے حلال ہی نہیں ہو سکے؟
  7. قیصرانی

    ساتویں سالگرہ مسکراتے محفلین ۔۔۔۔

    آپ کو اب پتہ چلا کہ زلیخا مرد ہے؟ :ROFLMAO:
  8. قیصرانی

    ساتویں سالگرہ مسکراتے محفلین ۔۔۔۔

    یعنی کہ آپ گھر پر بھی سوتے ہیں؟
  9. قیصرانی

    امريکہ – دوست يا دشمن ؟ کچھ حقائق

    میں نے یہ پورا دھاگہ تو نہیں پڑھا لیکن عام طور پر جب لمبی ڈیوٹی دینی ہو اور "متبادل" کا انتظام نہ ہو تو عام طور پر پیمپر ہی استعمال ہوتے ہیں۔ چاہے وہ میدان جنگ میں فوجی ہوں یا پھر خلائی جہاز یا خلائی مرکز میں موجود خلاء باز۔ اس میں تو کوئی ایسی جھجھک کی بات نہیں کہ جنگ کے دوران آپ اپنی جان بچانا...
  10. قیصرانی

    ساتویں سالگرہ لائبریری اسٹور اجراء

    لیں جی، بے چاری پوسٹ کا مذاق اڑنا شروع ہو گیا :(
  11. قیصرانی

    ساتویں سالگرہ لائبریری اسٹور اجراء

    دوسروں کوکریڈٹ دے تو دیئے ہیں، لیکن خود کیوں نہیں لے رہیں؟ آپ کا نام اتنا مشکل تو نہیں :)
  12. قیصرانی

    تعارف ڈاکٹر سہیل عباس خان کو اردو محفل میں خوش آمدید

    محب علوی اتنا سارا پوچھ لیا۔ پی ایچ ڈی کی ڈگری بھی دو گے یا محض سن کر چپ کر جاؤ گے؟
  13. قیصرانی

    شاعر کی تلاش

    کوشش تو بہت کی۔ ایک مہربان سے بھی پوچھا لیکن وہ بھی یہی کہہ کر چپ ہو گئے کہ تلاش جاری ہے :angel:
  14. قیصرانی

    سوچنے والی بات

    نیٹ پر جتنی بھی سرچ کی ہے اس کے مطابق سرخاب روڈی شیلڈ ڈک ہی ہے۔ اپنی لاعلمی کے لئے معذرت خواہ ہوں
  15. قیصرانی

    تعارف ڈاکٹر سہیل عباس خان کو اردو محفل میں خوش آمدید

    اردو محفل پر تہہ دل سے خوش آمدید جناب ڈاکٹر سہیل عباس خان صاحب :)
  16. قیصرانی

    شکریہ :)

    شکریہ :)
  17. قیصرانی

    اور کتنا بنائیں گے؟

    اور کتنا بنائیں گے؟
  18. قیصرانی

    آواسٹ اینٹی وائرس کا اردو ورژن :)

    آواسٹ اینٹی وائرس کا اردو ورژن :)
  19. قیصرانی

    ارے نہیں، میں نے مس تو نہیں کیا، ورنہ مس بیل دے دیتا :)

    ارے نہیں، میں نے مس تو نہیں کیا، ورنہ مس بیل دے دیتا :)
  20. قیصرانی

    خیر مبارکاں :)

    خیر مبارکاں :)
Top